29/10/2026
قصور میں منشیات کے خلاف بڑا آگاہی اقدام!
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین قصور میں کاؤنٹر نارکوٹکس پنجاب کے زیرِ اہتمام آگاہی سیمینار کا انعقاد ، نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے اور شعور بیدار کرنے پر زور