PTI NA145 Pp211 Pp206

Directions Website

PTI NA145 Pp211 Pp206 PTI قیدی نمبر 804

10 مئی کی صبحِ افواج پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی پر کرنل (ر) عابد محمود شاہ کھگہ امیدوار و ...
10/05/2025

10 مئی کی صبحِ افواج پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی پر کرنل (ر) عابد محمود شاہ کھگہ امیدوار و ٹکٹ ہولڈر این اے 145نے افواج پاکستان کو اخراج عقیدت پیش کرتے ہو کہا کے ہم انڈیا کے ہر ایک بزدلانہ حملے کا جواب پاکستان آرمی کی پیشہ ورانہ صلاحیت سے دینا جانتے ہیں اور بھارت کا رات کی تاریخی میں حملے کا جواب دن کے اجالے میں دیا اور ہم نے اپنے شہید ہونے والے بچوں کا بدلہ لے لیا الحمدللہ نعرہ تکبیر

کل رات انڈیا کی طرف سے بزدلانہ حملوں کی وجہ سے خانیوال میں آج افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف مقامات پر مظاہ...
07/05/2025

کل رات انڈیا کی طرف سے بزدلانہ حملوں کی وجہ سے خانیوال میں آج افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف مقامات پر مظاہرے کیے گئے ۔جس میں خانیوال انتظامیہ کی طرف سے منافقانہ اور تعصب پر مبنی غیر زمدارانہ حکمت عملی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ خانیوال کی تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت نامے دیئے گئے جبکہ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے کسی عہدے دار کو کوئی دعوت نامہ جاری نہیں کیا گیا ۔کرنل(ر) عابد محمود شاہ کھگہ امیدوار و ٹکٹ ہولڈر این اے 145 نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے میں نے آپنی زندگی کا ایک حصہ افواج پاکستان کے لیے وقف کیا اور آج انتظامیہ کی جانب سے منفی کردار پیش کیا گیا جس سے ہمارے معاشرے میں ایک منفی تاثر پیدا ہوا ہم افواج پاکستان کے ساتھ ہر محاذ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے ہر وقت حاضر ہیں
پاکستان ہمیشہ زندآباد

Address

Khanewal Kohna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI NA145 Pp211 Pp206 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share