04/10/2026
*جھنگ - افسوسناک واقعہ*
*گھڑے بند چونگی کے قریب سیم نالے میں نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد....!!!!*
*ریسکیو کنٹرول کو کال موصول، کالر نے سیم نالے میں ڈیڈ باڈی تیرتی دیکھنے کی اطلاع دی....!!!!*
*ریسکیو 1122 جھنگ کا فوری رسپانس، ریسکیو آپریشن کر کے لاش سیم نالے سے نکال لی گئی....!!!!*
*نالے کی گہرائی 8 فٹ، چوڑائی 30 فٹ، پانی کا بہاؤ 1 کیوسک بتایا گیا ہے....!!!!*
*نومولود بچے کی عمر تقریباً 1 دن، نام و پتہ نامعلوم....!!!!*
*لاش پولیس کی نگرانی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دی گئی....!!!!*
*ذرائع: ریسکیو 1122 جھنگ....!!!!*