Christian Villages

Call Directions Contact the organization

Christian Villages Research & Information About Pakistani Christian Villages and Hidden Characters.

فری میڈیکل کیمپ
21/10/2026

فری میڈیکل کیمپ

01/10/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ 26 چک دنیا پور سے نبمردار چوہدری افضل مسیح، خداوند کی مرضی سے وفات پا گئے ہیں۔...
20/09/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ 26 چک دنیا پور سے نبمردار چوہدری افضل مسیح، خداوند کی مرضی سے وفات پا گئے ہیں۔
جنازے کی رسومات آج، مورخہ 20 ستمبر 2026، شام ساڑھے 5 بجے ادا کی جائیں گی۔
خداوند تعالیٰ پسماندگان کو حوصلہ اور تسلی بخشے۔

16/09/2026
لاہور سے یورام واصف نے جماعت نہم سالانہ امتحان 2026، لاہور بورڈ میں 555 میں سے 483 نمبر حاصل کیے۔
11/09/2026

لاہور سے یورام واصف نے جماعت نہم سالانہ امتحان 2026، لاہور بورڈ میں 555 میں سے 483 نمبر حاصل کیے۔

شانتی نگر سے ناصر رکشہ والا کے بیٹے ایڈیل علیم ناصر نے جماعت نہم سالانہ امتحان لاہور بورڈ سے 555 میں سے 510 نمبر حاصل کی...
03/09/2026

شانتی نگر سے ناصر رکشہ والا کے بیٹے ایڈیل علیم ناصر نے جماعت نہم سالانہ امتحان لاہور بورڈ سے 555 میں سے 510 نمبر حاصل کیے۔۔۔

امرت نگر چھا گیا۔۔۔۔ کمزورے خاندان سے تگڑے نمبر۔۔۔۔۔ امرت نگر 133 چک میاں چنوں سے سالویشن آرمی کے آفیسر، میجر سیموئل شری...
02/09/2026

امرت نگر چھا گیا۔۔۔۔
کمزورے خاندان سے تگڑے نمبر۔۔۔۔۔
امرت نگر 133 چک میاں چنوں سے سالویشن آرمی کے آفیسر، میجر سیموئل شریف کمزورے خاندان کے صاحبزادے افرایم سیموئل نے جماعت نہم سالانہ امتحان فیصل آباد بورڈ سے 555 میں سے 517 نمبر حاصل کر کے، امرت نگر اور خاندان کا نام فخر سے بلند کیا۔۔۔۔

Address

Shanti Nagar
Khanewal

Telephone

+923004729037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Christian Villages posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Christian Villages:

Shortcuts

Share

Category