15/10/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری محمد صدیق عرف چوہدری گوگی ، زمیندار عزیز آباد (لوکو والا)، ایک افسوس ناک روڈ حادثے میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین
نمازِ جنازہ: آج بروز جمعرات، شام 5 بجے، مدرسہ عزیز آباد میں ادا کی جائے گی۔