Tehsil Municipal Administration Khanpur

Directions

Tehsil Municipal Administration Khanpur Provide Municipal Service ( TMA Khan Pur)

ٹی  ایم اے خانپور، سی او یونٹ حطار میں صفائی کا مؤثر عمل جاریٹی ایم اے خانپور کے سی او یونٹ حطار کا عملہ ایڈمنسٹریٹر/ٹی ...
03/10/2026

ٹی ایم اے خانپور، سی او یونٹ حطار میں صفائی کا مؤثر عمل جاری
ٹی ایم اے خانپور کے سی او یونٹ حطار کا عملہ ایڈمنسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت اور ٹی او آئی محمد جاوید کی نگرانی میں مختلف نالوں کی صفائی میں مصروفِ عمل ہے۔
نالوں سے کچرا اور گندگی ہٹا کر پانی کے نکاس کو بہتر بنانے کے لیے صفائی کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ ٹی ایم اے خانپور شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں ادا کر رہی ہے۔
صاف نالے، صاف ماحول — بہتر خانپور

انفورسمنٹ کارروائی — تحصیل خانپورمورخہ: 03 اکتوبر 2026صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریش...
03/10/2026

انفورسمنٹ کارروائی — تحصیل خانپور
مورخہ: 03 اکتوبر 2026

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ہری پور کے تعاون سے اسسٹنٹ کمشنر خانپور جنید خالد اورایڈ منسٹریٹر/ٹی ایم او خان پور عاہشہ طاہرہ کی ہدایت پر چیف پلاننگ کنٹرول آفیسر ٹی ایم اے خانپور محمد جاوید خان نے پلاننگ کنٹرول انسپکٹرز اور انفورسمنٹ عملے کے ہمراہ تحصیل خانپور کی حدودِ اختیار میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف انفورسمنٹ کارروائی عمل میں لائی۔

کارروائی کے دوران درج ذیل غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف موقع پر کارروائی کی گئی:

خبیب ٹاؤن، توفکیاں

کارروائی کے دوران مذکورہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سائٹ آفس کو موقع پر سیل کیا گیا، جبکہ غیر قانونی طور پر قائم سائٹ آفس اور دیگر تعمیرات کو موقع پر مسمار بھی کیا گیا۔

اس کارروائی کا مقصد غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی سرگرمیوں کی روک تھام، لینڈ یوز اور بلڈنگ کنٹرول قوانین و ضوابط پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانا، اور شہری علاقوں میں منظم و قانونی ترقی کو فروغ دینا ہے۔

یہ کارروائی خیبرپختونخوا لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول ایکٹ 2021 اور خیبرپختونخوا بلڈنگ کنٹرول ریگولیشنز 2024 کی متعلقہ دفعات کے تحت عمل میں لائی گئی۔

لوکل پلاننگ و انفورسمنٹ یونٹ (LPEU) خانپور اپنی حدودِ اختیار میں لینڈ یوز اور بلڈنگ کنٹرول قوانین پر مؤثر اور بلاامتیاز عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

🏘️ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف ٹی ایم اے خانپور کی کارروائیعوامی مفادات کے تحفظ اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے...
28/09/2026

🏘️ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف ٹی ایم اے خانپور کی کارروائی
عوامی مفادات کے تحفظ اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں لوکل پلاننگ اینڈ انفورسمنٹ یونٹ ٹی ایم اے خانپور کی جانب سے موضع توفکیاں میں کارروائی عمل میں لائی گئی۔
اسسٹنٹ کمشنر خانپور جنید خالد کی موجودگی میں چیف پلاننگ کنٹرول آفیسر محمد جاوید خان اور پلاننگ کنٹرول آفیسر توصیف احمد نے موضع توفکیاں میں قائم خباب ٹاؤن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کو سیل کر دیا۔
📢 عوام الناس کے لیے اہم پیغام
عوام سے اپیل ہے کہ اپنی قیمتی جمع پونجی کسی بھی غیر قانونی یا غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری کرکے خطرے میں نہ ڈالیں۔
کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ خریدنے یا سرمایہ کاری کرنے سے قبل اس کی قانونی حیثیت، منظوری اور رجسٹریشن کے بارے میں دفتر ٹی ایم اے خانپور سے مکمل معلومات حاصل کریں۔
آپ کی محتاط سرمایہ کاری، آپ کے مستقبل کا تحفظ ہے۔
ٹی ایم اے خانپور
قانون کی پاسداری — عوام کے مفادات کا تحفظ

ایڈ منسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر جبکہ ٹی او آئی خانپور جاوید خان کی نگرانی میں  سی او یو نٹ حطار کا...
28/09/2026

ایڈ منسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر جبکہ ٹی او آئی خانپور جاوید خان کی نگرانی میں سی او یو نٹ حطار کا عملہ حطار میں خصوصی صفائی و ستھرائی مہم شروع کی گئی۔
مہم کے دوران صفائی عملے نے سڑکوں، بازاروں، گلی محلوں اور عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا اور کچرے کی بروقت منتقلی کے اقدامات کیے۔ اس مہم کا مقصد شہریوں کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا اور شہر کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہے

ایڈ منسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر جبکہ ٹی او آئی خانپور جاوید خان کی نگرانی میں  ترناوہ بازار میں خص...
28/09/2026

ایڈ منسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر جبکہ ٹی او آئی خانپور جاوید خان کی نگرانی میں ترناوہ بازار میں خصوصی صفائی و ستھرائی مہم شروع کی گئی۔
مہم کے دوران صفائی عملے نے سڑکوں، بازاروں، گلی محلوں اور عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا اور کچرے کی بروقت منتقلی کے اقدامات کیے۔ اس مہم کا مقصد شہریوں کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا اور شہر کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہے

ایڈ منسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر جبکہ ٹی او آئی خانپور جاوید خان کی نگرانی میں  خانپور  ڈیم میں خصو...
28/09/2026

ایڈ منسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر جبکہ ٹی او آئی خانپور جاوید خان کی نگرانی میں خانپور ڈیم میں خصوصی صفائی و ستھرائی مہم شروع کی گئی۔
مہم کے دوران صفائی عملے نے سڑکوں، بازاروں، گلی محلوں اور عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا اور کچرے کی بروقت منتقلی کے اقدامات کیے۔ اس مہم کا مقصد شہریوں کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا اور شہر کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہے

ایڈ منسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر جبکہ ٹی او آئی خانپور جاوید خان کی نگرانی میں  خانپور ٹاؤن شپ میں ...
28/09/2026

ایڈ منسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر جبکہ ٹی او آئی خانپور جاوید خان کی نگرانی میں خانپور ٹاؤن شپ میں خصوصی صفائی و ستھرائی مہم شروع کی گئی۔
مہم کے دوران صفائی عملے نے سڑکوں، بازاروں، گلی محلوں اور عوامی مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا اور کچرے کی بروقت منتقلی کے اقدامات کیے۔ اس مہم کا مقصد شہریوں کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا اور شہر کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہے

کینتھلہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ایڈمنسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر ٹی ایم اے خانپور کے عملے نے کتھن...
19/09/2026

کینتھلہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ایڈمنسٹریٹر/ٹی ایم او خانپور عائشہ طاہرہ کی ہدایت پر ٹی ایم اے خانپور کے عملے نے کتھنیالہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران قائم تجاوزات کو ہٹا کر علاقہ کلیئر کر دیا گیا۔عوامی راستوں کی بحالی اور تجاوزات کا خاتمہ، ٹی ایم اے خانپور کی ترجیحات میں شامل ہے۔

🦟 ڈینگی سے بچاؤ — احتیاط ہی حفاظت ہے! 🦟ٹی ایم اے خانپور کی جانب سے شہریوں میں ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے ...
15/09/2026

🦟 ڈینگی سے بچاؤ — احتیاط ہی حفاظت ہے! 🦟
ٹی ایم اے خانپور کی جانب سے شہریوں میں ڈینگی سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم جاری ہے۔
اپنے گھروں، گلیوں اور اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں، پانی جمع نہ ہونے دیں اور مچھروں کی افزائش کے ممکنہ مقامات کا خاتمہ کریں۔
✅ پانی کی ٹینکیوں اور برتنوں کو ڈھانپ کر رکھیں
✅ گملوں، ٹائروں اور دیگر جگہوں پر پانی جمع نہ ہونے دیں
✅ گھروں اور گلیوں کی صفائی کا خصوصی خیال رکھیں
✅ مچھر سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات اپنائیں
✅ ڈینگی کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں
🌿 آئیں مل کر ڈینگی سے پاک، صاف اور صحت مند خانپور بنائیں۔
صاف شہر، صحت مند شہر — TMA Khanpur
​AKhanpur

عوام کے لیے اہم حفاظتی اطلاع خانونپور ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث کسی بھی وقت اسپِل ویز کھولے جا سکتے ہی...
13/09/2026

عوام کے لیے اہم حفاظتی اطلاع

خانونپور ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث کسی بھی وقت اسپِل ویز کھولے جا سکتے ہیں۔
عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری طور پر ڈیم اور اسپِل ویز کے قریب جانے سے گریز کریں اور حفاظتی ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

آپ کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ٹی ایم اے خانپور

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share