03/06/2026
DDMA Ghanche GB Pakistan
DDMA manage disaster risk reduction perspective in the District and Capacity building in community
03/06/2026
02/06/2026
محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آیندہ 4جون سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔دیکھتے ہیں ۔۔۔۔
⚠️ ایمرجنسی الرٹ |
گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں بڑھتی ہوئی گرمی نے گلیشیئرز کو غیر معمولی طور پر پگھلانا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور فلیش فلڈ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔
عوام سے گزارش ہے کہ:
🌊 دریا اور ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں
🚫 غیر ضروری سفر محدود رکھیں
📢 حکومتی ہدایات پر عمل کریں
ایک دوسرے کی حفاظت اور مدد کو یقینی بنائیں۔
26/05/2026
Weekly Weather Outlook: Hot and Dry Conditions Likely Across the Country.
Boulder Filling work continued at Kazimpi Khore Ghursay
25/05/2026
Boulder Filling work continued at Kazimpi Khore Ghursay
23/05/2026
Boulder Filling Work at Raseeha Ghursay
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khapalu
16800
