Thalay Baltistan "Most Picturesque Valley"
Most beautiful scenic & picturesque Valley in Baltistan.
#Thalay-La4572M
#Thalay Broq
#Thalay Ghanche Thalay is 16 big and small Muhalahs.
Thalay Valley is in Ghanche, Gilgit Baltistan, Pakistan, on the bank of Shyok River, The Shyok River meets Indus river at Keris about 30 kilometers west of Thalay. Haltagari, Yarkhur, Daltir, Chondo, Burdas etc. The Houshey Valley in the east, Karis Valley in the west, Shegir Valley in the north and Daghoni/Balgar are located in south site. Thalay Valley exists 40 km. away on the northwest to the
حضرت جنید بغدادی فرماتے ہیں
کہ تصوف کی بنیاد آٹھ حصوں پر ھے -
1-سخاوت، 2-رضا، 3- صبر، 4-اشاره، 5-غربت، 6-گدڑی، 7-سیاحت، 8-فقر
یہ آٹھ خصلتیں آٹھ نبیوں کی ہیں
1-سخاوت
حضرت ابراہیم علیہ سلام سے کیونکہ آپ نے فرزند کو قربان کیا
2-رضا
حضرت اسماعیل علیہ سلام سے کیونکہ بوقت ذبح اپنی رضا دی اور اپنی جان عزیز کو بارگاه خداوندی میں پیش کیا
3-صبر
حضرت ایوب علیہ سلام سے کہ آپ نے بے حد غایت مصائب پر صبر فرمایا اور خدا کی فرستاده ابتلا و آزمائش پر ثابت قدم رہے
4-اشاره
حضرت زکریا علیہ سلام سے کہ حق تعالیٰ نے فرمایا " آپ نے تین دن اشارے کے سوا لوگوں سے کلام نہ کیا " اور اسی سلسلے میں ارشاد ہے کہ - انھوں نے اپنے رب کو آہستہ پکارا
5-غربت
حضرت یحییٰ علیہ سلام سے کہ وہ اپنے وطن میں مسافروں کی طرح رھے اور خاندان میں رہتے ہوئے اپنوں سے بیگانہ رھے
6-گدڑی
یعنی صوف کا لباس حضرت موسیٰ علیہ سلام سے کہ انھوں نے پشمینے کپڑے پہنے
7-سیاحت
حضرت عیسیٰ علیہ سلام سے آپ نے یکہ وہ تنہا مجرد زندگی گزاری اور بجز ایک پیالہ اور ایک کنگھی کے کچھ پاس نہ رکھا ۔ جب انھوں نے کسی کو دونوں ہاتھوں کو ملا کر پانی پیتے دیکھا تو پیالہ توڑ دیا اور جب کسی کو انگلیوں سے بالوں میں کنگھی کرتے دیکھا تو کنگھی بھی توڑ دی
8-فقر
سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہ جنھیں روئے زمین کے تمام خزانوں کی کنجیاں عنایت فرما دی گئیں تھیں اور ارشاد ہوا کہ آپ خود کو مشقت میں مت ڈالیں بلکہ آپ ان خزانوں کو استعمال کریں اور آرائش اختیار کریں لیکن بار گاہ الہی میں
آپ نے عرض کیا اے خدا مجھے اس کی حاجتنہیں ھے - میری خواہش تو یہ ھے کہ ایک روز شکم سیر ہوں تو دو روز فاقہ کروں
04/06/2024
Early season first Diplomat trekking Group successfully crossed the Thalay -la
(Probably for the first time in the first week of June)
1To 4 June 2024
29/02/2024
Weather ☁️ Forecast
Some picturesque Thalay valley scenes in the KIA commercial ad
23/08/2023
First Commercial shoot(KIA Motor's)of the Thalay Baltistan "Most Picturesque Valley"
Marmot
Making Baltistan traditional cap
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Thalay Ghanche
Khapalu
16701
