28/04/2026
مبارکباد
وادی براہ بروقپہ سے تعلق رکھنے بزنس مین نے عمران خان کی محبت میں غلام نبی براہ بروقپہ عمران خان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے مسقط عمان نمبر پلیٹ پر عمان مسقط میں 804 رجسٹرڈ گاڑی خرید لئے.
18/04/2026
گانچھے:
گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلے میں جی بی ایل اے 23، گانچھے حلقہ 2 سے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اے-بی-جان بلتی کے لیے نامزدگی فارم ان کی غیر موجودگی میں پی-ٹی-آئی لیڈر شپ گانچھے نے حاصل کر لیا ہے۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ عوامی خدمت، نوجوانوں کی نمائندگی اور علاقے کی ترقی کے مشن کو لے کر میدان میں اتر رہے ہیں۔
اے-بی-جان بلتی کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں اور وقت آ گیا ہے کہ انہیں آگے لا کر حقیقی قیادت میں شامل کیا جائے،
انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب وہ اس حلقے سے کامیابی حاصل کر کے اپنے قائد مرشد عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو یہ سیٹ بطور تحفہ پیش کریں گے۔
02/04/2026
Apricot blossoms🌸 in the valley of Apricots BARA Valley Baltistan featured at DawnNews
18/12/2025
#مبارکباد
فرزند براہ محمد ظہیر بھائی کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے ذریعے بنیادی سکیل 16 میں بحثیت ٹیچر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔
اللہ تعالیٰ مذید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین امین
20/11/2025
لنکھنپی ستڑانگبو
والوں کو ایک عدد پائپ مبارک ھو
😂😂😂😂😂😂
پانچ سال کا میگا پراجیکٹ
Barah Pain Khaplu Ghanche Baltistan
18/10/2025
ایک ہجوم کو سب سے زیادہ نفرت
اس شخص سے ہوتی ہے جو مختلف انداز میں سوچتا ہے؛ مسئلہ دراصل اُس کی رائے یا سوچنے سے نہیں ہوتا، بلکہ اس کی اس جرات سے ہوتا ہے
کہ وہ اپنے ذہن سے سوچنا جانتا ہے جو کہ دوسرے لوگ نہیں جانتے کہ ایسے کیسے سوچا جا سکتا ہے۔۔۔🌿
✍آرتھر شوپن ہاؤر
17/10/2025
انٹر کے بعد جب ہم شہر پہنچے تو ہر دیوار پر "عامل بابا بنگالی" کے کرشمے لکھے تھے— "کمزوری کا علاج صرف ایک فون کال"
یوں لگتا تھا جیسے پورا شہر اسی بابا کے علاج پر ایمان رکھتا ہے۔۔
وقت گزرا، ہم گاؤں لوٹے تو موبائل سگنل آ چکا تھا اور سوشل میڈیا پر شور تھا۔
اب وہاں ایک نیا بابا اُبھرا تھا، اس کے حق میں نعرہ لگ رہا تھا —
"ہمارا نمائندہ کمزور نہیں"
01/10/2025
🌸✨ Congratulations✨🌸
Heartiest congratulations to Dr. Muhammad Athar, hailing from BARA Valley Baltistan on his well-deserved appointment as a Medical Officer. 🎉👨⚕️
Your hard work, dedication, and passion have brought you this success, and InshaAllah, many more milestones await you. 🌟
May Allah bless you with good health, wisdom, and endless opportunities to serve humanity with compassion and sincerity. 🤲💐
Best wishes for a bright and successful future ahead! 💖
16/09/2025
سکردو آر ایچ کیو ہسپتال میں براہ بالا کی ایک مریضہ کو 3 پونڈ بی پازیٹیو خون کی اشد ضرورت ہے
اگر کوئی بھائی خون عطیہ کرنا چاہتا ہو تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
0346 5232042
0355 5040209