15/09/2026
کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر گجرات کا لالہ موسیٰ، تحصیل کھاریاں میں جاری PDP کے مختلف منصوبوں کا دورہ۔
اس موقع پر افسران کو منصوبوں کے دائرۂ کار، جاری کام اور مقررہ ٹائم لائنز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے، کام کے معیار کو مطلوبہ اسٹینڈرڈ کے مطابق یقینی بنانے اور تمام متعلقہ SOPs پر مکمل عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔۔۔