DSP Kharian

Call Directions Website Contact the organization

DSP Kharian Sub Divisional Police Officer, Kharian Circle, District Gujrat

ڈی ایس پی / ایس ڈی پی او سرکل کھاریاں  احسان ظفر سندھو کی زیرِ صدارت 12 ربیع الأول جشنِ عید میلاد النبیؐ کی آمد کے پیشِ ...
19/08/2026

ڈی ایس پی / ایس ڈی پی او سرکل کھاریاں احسان ظفر سندھو کی زیرِ صدارت 12 ربیع الأول جشنِ عید میلاد النبیؐ کی آمد کے پیشِ نظر سرکل کے تاجران، تاجر برادری کے رہنماؤں اور امن کمیٹی کے معزز ممبران کے ساتھ میٹنگ

ڈی ایس پی سرکل کھاریاں احسان ظفر سندھو  نے سرکل کے تمام تفتیشی افسران کے ساتھ ایک اہم کرائم میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ کے دور...
12/08/2026

ڈی ایس پی سرکل کھاریاں احسان ظفر سندھو نے سرکل کے تمام تفتیشی افسران کے ساتھ ایک اہم کرائم میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ کے دوران سرکل میں امن و امان کی صورتحال، زیرِ تفتیش مقدمات اور شہریوں کے مسائل کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔

ڈی ایس پی سرکل کھاریاں احسان ظفر سندھو کا سیکورٹی اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن
07/08/2026

ڈی ایس پی سرکل کھاریاں احسان ظفر سندھو کا سیکورٹی اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن

احسان ظفر سندھو ایس ڈی پی او کھاریاں سرکل کھاریاں میں پولنگ اسٹیشن جنرل الیکشن آزاد جموں کشمیر کے حوالہ سے سیکورٹی انتظا...
02/08/2026

احسان ظفر سندھو ایس ڈی پی او کھاریاں
سرکل کھاریاں میں پولنگ اسٹیشن جنرل الیکشن آزاد جموں کشمیر کے حوالہ سے سیکورٹی انتظامات اور لا اینڈ آرڈر کی صورت حال کو چیک کیا ۔ اور سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و ملازمان کو مناسب بریفنگ دی۔

Address

Kharian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSP Kharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DSP Kharian:

Shortcuts

Share

Category