PTI khawrai official

Directions

PTI khawrai official Imran khan

22/01/2026

PTI STREET MOVEMENT MEETING WITH MNA SHA AHAD AND MOA IDREES KHATTAK

CM kPK Sohail Afridi
17/10/2025

CM kPK Sohail Afridi

Fact
17/10/2025

Fact

05/03/2025

السلام علیکم انتہائی افسوسناک خبر خاور سے

محلہ بوستان خیل محمد حسین اور حبیب حسین کا بڑا بھائی حبیب گل سعودی عرب میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پا گیا ہے😭
اور ایک اور افسوسناک خبر
عاطف نواز ولد میرواعظ محلہ شاہستہ خیل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں وفات پا گئےہیں
حبیب گل اور عاطف نواز کی ڈیڈ باڈی اج بروز بدھ پانچ بجے عصر کواسلام اباد ایئرپورٹ پر انشاء اللہ وصول کی جائے گی جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا عاطف نواز ولد میر واعظ کی فاتحہ خوانی نیو خاوری جہانگیرہ میں سمیع اللہ خٹک اور ذوالفقار علی بھٹو کے ڈیرے پر ہوگی نوٹ جنازے کا اعلان ڈیڈ باڈی وصول کرنے کے بعد کیا جائے گا😭😭😭😭😭

23/10/2024
کلین اینڈ گرین خاورئ میں ٹی ایم اے جہانگیرہ کی طرف سے صفائی کا کام جاری ہے۔ ہم موجودہ پی ٹی ائی قیادت کے مشکور ہے جنہوں ...
23/10/2024

کلین اینڈ گرین خاورئ میں ٹی ایم اے جہانگیرہ کی طرف سے صفائی کا کام جاری ہے۔
ہم موجودہ پی ٹی ائی قیادت کے مشکور ہے جنہوں نے خاوری کے لیے صفائی کا ٹیم بھیجا اور ان میں جو مین میں ایریا تھا وہ کلیئر ہو گیا ہے اور انشاءاللہ 20 سے 25 دن بعد دوبارہ صفائی کا کام کیا جائے گا اور جو جگہ رہتی ہے وہ بھی کلیئر ہو جائیں گی ۔
ایم پی اے ادریس خٹک
کامران رازق خٹک
روہیل خان
سمیع الرحمن خان
پی ٹی ائی جنرل سیکرٹری خاورئ محمد فرمان اللہ
یہ سارا کام سوشل ورکر وسیم خٹک کہ نگرانی میں ہوا ۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم خاورئی فلاحی کمیٹی متحدہ عرب امارات کے بانی و سرپرست اعلیٰ و سابقہ صدرارباب رضوان سلطانکی بے مثا...
17/10/2024

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

خاورئی
فلاحی کمیٹی متحدہ عرب امارات کے بانی و سرپرست اعلیٰ و سابقہ صدر

ارباب رضوان سلطان
کی بے مثال قربانی

متحدہ عرب امارات میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرنے والے حاجی ظہور خان مرحوم کے پڑوسی جہانگیرہ ریلوے اسٹیشن کے رہائشی کاشف ولد فرہاد مرحوم کی ڈیڈ باڈی کو تین دن کے اندر اندر پاکستان بھجوانے کے انتظامات مکمل کرنے پر ارباب رضوان سلطان نے جس تندہی کا مظاہرہ کیا اس کا اجر تو اللہ ہی دے سکتا ہے -
ایسی صورت میں جبکہ کاشف مرحوم خاورئی فلاحی کمیٹی کے ممبر بھی نہیں تھے -
نمود و نمائش سے پاک ارباب رضوان نے جس طرح ہر قسم کے تعصبات ' شخصیت پرستی ' خوشامدیوں اور مفاد پرستوں سے پاک خالص جمہوری بنیادوں پر خاورئی کی واحد نمائندہ خاورئی فلاحی کمیٹی متحدہ عرب امارات کی بنیاد رکھی ہے - کاشف مرحوم کا کیس اس کا عملی ثبوت ہے -
کاشف مرحوم کی ڈیڈ باڈی اج رات 12 بجےاسلام اباد ائیر پورٹ پہنچے گی جبکہ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ صبح 10 بجے جہانگیرہ پل کے پار جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی -
جبکہ فاتحہ خوانی ریلوے اسٹیشن کے قریب ان کی جگہ میں ہوگی
ہم سب ایک طرف جواں سال کاشف مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا گو ہیں تو دوسری طرف
ارباب رضوان سلطان کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں -

کاشف مرحوم کے خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں

Address

Khawrai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI khawrai official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share