Ummar Abbas_Awan

Ummar Abbas_Awan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ummar Abbas_Awan, Khushab.

04/12/2019

Respected Teachers
we'll provide you Home Tuition
SEND YOUR CV @0301-8144896
# ESG HOME TUITION

Photos from Ummar Abbas_Awan's post 03/12/2019

پھر اس کے بعد زمانے نے مجھ کو روند دیا،
میں گرِ پڑا تھا، کسی اور کو اٹھاتے ہوئے،ــــــــــــ
///// مغربی ایجنڈے کو بچانے کے لیۓ مسلمانوں کو گرایا جا ریا ہے،
ــــــــآج کل جس آزادی کی بات ہو رہی ہے اس کا زبردست جواب،

03/12/2019

پھر اس کے بعد زمانے نے مجھ کو روند دیا،
میں گرِ پڑا تھا، کسی اور کو اٹھاتے ہوئے،ــــــــــــ
///// مغربی ایجنڈے کو بچانے کے لیۓ مسلمانوں کو گرایا جا ریا ہے،
ــــــــآج کل جس آزادی کی بات ہو رہی ہے اس کا زبردست جواب،

Photos from Ummar Abbas_Awan's post 21/11/2019

"یوں دنیا میں ہوتا کب ہے، جوبچھڑے وہ ملتا کب ہےـــ،
"آ جائے وہ لوٹ کے امجدؔ ایسا بخت ہمارا کب ہےــ،
ـــــــــــــــــــ افسوس صد افسوس، کہ ہمارا خاندان ایک عالمِ دین کھوبیٹھا،
دعا ہے اللہ پاک، لواحقین کے لیے آسانیاں پیدا کریں،

25/10/2019

Your child's future is our priority.
ESG Home Tuition

Contact us for Home Tuition in Sargodha. We'll provide you with an experienced Tutor.
Interested Teachers also Apply For Job.

Your child's future is our priority.
ESG Home Tuition

Contact us for Home Tuition in Sargodha. We'll provide you an experienced Tutor.

16/10/2019

مجھے ان جرائم کی اجازت چاہئے!!

زندگی کے جتنے دروازے ہیں، مجھ پر بند ہیں
دیکھنا۔۔۔۔ حدِ نظر سے آگے بڑھ کر دیکھنا بھی جُرم ہے
سوچنا۔۔۔۔ اپنے یقینوں سے نکل کر سوچنا بھی جُرم ہے
آسماں در آسماں اسرار کی پرتیں ہٹا کر جھانکنا بھی جُرم ہے
کیوں بھی کہنا جُرم ہے
کیسے بھی کہناجُرم ہے

سانس لینے کی آذادی تو میسر ہے مگر
زندہ رہنے کے لئے کچھ اور بھی درکار ہے
اور اس “کچھ اوربھی“ کا تذکرہ بھی جُرم ہے

زندگی کے نام پر بس اک عنائت چاہیے
مجھے ان جرائم کی اجازت چاہئیے
مجھے ان سارے جرائم کی اجازت چاہییے
آحمــــــــــــــــــــــد نـــدیم قاســــــــــمی ،

Want your business to be the top-listed Government Service in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Khushab