NoorPur Thal ۔۔۔ نور پور تھل ۔۔۔۔

NoorPur Thal ۔۔۔ نور پور تھل ۔۔۔۔

Share

Noorpur Thal Tehsil, is a Tehsil an administrative subdivision of Khushab District in the Punjab prov

19/12/2025

نور پور تھل بارشششششششششششش

04/12/2025

اس میں کتنی حقیقت ہے ؟؟؟؟؟
اور کیا واقعی معیار اور ٹیسٹ اچھا نہیں ہے سب لوگ اپنی رائے دیں۔۔۔۔

13/10/2025

نور پور تھل ایچ بی ایل کی اے ٹی ایم مشین پر نرپورتھل کے نواہی علاقہ پلواں کے رہائشی لیاقت علی کے ساتھ ھو گیا ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مفلر پہنے ہوا شخص اے ٹی ایم پہ پہلے سے موجود ہے اور کسی شخص کے آنے کا انتظار کر رہا ہے دو شخص اے ٹی ایم مشین میں داخل ہوتے ہیں ایک شخص نے بلیک کلر کا سوٹ پہنا ہے جبکہ دوسرا شخص جس نے پستہ کلر کا سوٹ پہنا ہے لیاقت علی پلواں ھے لیاقت علی ٹرانزیکشن کرتا ہے تو بدقسمتی سے ٹرانزیکشن نہیں ہوتی گلے میں مفلر پہنے ہوا شخص ہیلپ کرنے کا ناٹک کر کے لیاقت علی کا اے ٹی ایم کا پن کوڈ پوچھ لیتا ہے. جب کالے کپڑوں والا شخص ٹرانزیکشن کرنے لگتا ہے تو مفلر والا شخص لیاقت علی کا اے ٹی ایم کارڈ اپنے کارڈ سے تبدیل کر لیتا ہے لیاقت علی جب دوبارہ ٹرانزیکشن کرنے لگتا ہے تو پن کوڈ میچ نہ ہونے کی وجہ سے ٹرانزیکشن نہیں ہوتی اور وہ اے ٹی ایم سے چلا جاتا ہے. بعد میں مفلر والا شخص جس کو لیاقت علی کا پن کوڈ پہلے ہی معلوم ہوتا ھے 50،50 ہزار روپے کی دو ٹرانزیکشن کر کے لاکھ روپیہ نکال لیتا ہے اور اے ٹی ایم سے رفو چکر ہو جاتا ہے. ٹرانزیکشن کے دوران مفلر والے شخص سے ایک بندہ باہر سے آ کر سلام دعا بھی کرتا ہے. مفرل والے شخص کی شناخت درکار ہے یا جو شخص باہر سے ا کر سلام دعا کرتا ہے اس کی بھی اگر کسی کو شناخت ہو تو برائے کرم ان نمبرز پر رابطہ کریں آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور مناسب انعام سے بھی نوازا جائے گا
0341.7903130
0344..6936498

25/08/2025
21/08/2025

*بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی* ❤️💜💜💜💜💜💜❤️❤️❤️❤️

15/08/2025

*بجلی صارفین کے لئے بری خبر*
بجلی صارفین کو 200 یونٹ سے ریلیف بڑھا کر 300 یونٹ کرنے کی قومی اسمبلی کی ركن نعیمہ منظور کی درخواست وزیر توانائ کی جانب سے مسترد کر دی گئی۔
قومی اسمبلی کی خاتون ركن نے کہا تھا 199 یونٹ تک بل 3500 جب کہ 200 یونٹ كراس کرنے پر 8500 روپے بل غریب کے ساتھ ظلم کے مترادف ھے اس لئے 200 کی بجاے 300 یونٹ تک ایک ہی ریٹ لاگو ہونے چاہیے جس پر وزیر توانائی کا کہنا تھا کہہ اگر 300 یونٹ تک عوام کو ریلیف دیا جائے تو ماہانہ 75 ارب روپے درکار ہوں گے اور پاکستان کے معاشی صورتحال ایسی نہیں کہ عوام کو ریلیف دے سکیں ۔
اس لئے 199 یوںٹ تک بل 3500 جب کہ 200 یونٹ پورا ہونے پر 8500 روپے بل ادا کرنے والی پالیسی برقرار رہے گی۔

06/08/2025

*پنجاب حکومت کا 60 سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کا فیصلہ سرگودھا ڈویژن کے ڈی ایچ کیو خوشاب سمیت متعدد ٹی ایچ کیو ہسپتال بھی شامل*

*ڈی ایچ کیو ہسپتال خوشاب اور ٹی ایچ کیو ہسپتال نور پور تھل بھی شامل :*

03/08/2025

نور پور تھل
راجہ عابد حسین پاکستان ائرن سٹور والے اور راجہ قیصر عباس کی والدہ قضا الہی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Photos from ‎NoorPur Thal ۔۔۔ نور پور تھل ۔۔۔۔‎'s post 03/08/2025

مذاکرات طے پا گئے کنڈا اوپن ہو گیا ہے۔ 😂😁😅😆😂😁🤣

Photos from ‎NoorPur Thal ۔۔۔ نور پور تھل ۔۔۔۔‎'s post 03/08/2025

عوامی شکایت کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر نورپور تھل کا غیر قانونی ڈمپر لوڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ نکڑوشہید روڈ پر کلو کانٹا سیل کر دیا گیا

Photos from ‎NoorPur Thal ۔۔۔ نور پور تھل ۔۔۔۔‎'s post 02/08/2025

(خیر اندیش عبداللہ جسرا و اہلیان تھل)
گاؤں پیلو وینس سے خوشاب جانے والی واحد سڑک، جو برسوں سے ہمارے لیے زندگی، سفر، تعلیم، روزگار اور علاج کا راستہ یے۔۔۔۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ یہ سڑک پل حافظاں والی سے گزر کر جاتی ہے۔
اس پل کو بھاری ٹریفک کے لیے خطرناک قرار دے کر ایک بیرئیر لگا کر بند کر دیا گیا ہے ۔لوگوں کی سیفٹی کے لیے کیا گیا ہے۔بہت اچھے،مگر کیا یہی حل ہے؟؟؟

کیا دیہاتی علاقہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ حکومت لاکھوں لوگوں کی گزر گاہ کے واحد راستے کو صرف ایک بیریئر کھڑا کر کے مطمئن ہو جائے۔۔۔؟؟؟
حضور جہاں آپ نے بھاری گاڑیاں بند کرنی تھیں وہیں آپ نے گاؤں سے گزر کر لاہور ،پنڈی اسلام آباد اور دوسرے بڑے شہروں کی طرف جانے والے کوسٹرز کا راستہ بھی بند کر دیا۔

سب سے بڑھ کر چودہ اگست کو حکومت کی طرف سے گرین بس کا جو منصوبہ شروع ہونے والا ہے، وہ بھی شروع ہونے سے پہلے ہی اپنی موت آپ مر جائے گا۔اہل تھل کے لیے یہ منصوبہ صرف ایک خواب ہی ثابت ہو گا۔
اس بیرئیر کی وجہ سے آپ نے اٹامک انرجی کے سیکڑوں ملازمین کے لیے آنے والی اٹامک گاڑیوں کا راستہ بھی بند کر ڈالا،
وہیں سے آپ نے عام ٹریکٹر ٹرالی تک کا رستہ بھی بند کر دیا،
گاوں کو اس طرح ضلعی ہیڈ کوارٹر سے کاٹ دینے کا مطلب ہے کہ آپ نے یہ صرف ایک بیرئیر نہیں لگایا بلکہ گاؤں کی سانسیں بند کر دی ہیں۔
سہولیات کی جو تھوڑی سی رمق تھی، وہ بھی چھین لی گئی ہے۔

ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں،

1. فوری طور پر اس پل کی مرمت کی جائے۔
2. جب تک مرمت نہیں ہوتی، بجائے بیرئیر کے، پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں جو بھاری ٹرکوں کو روکیں مگر پبلک ٹرانسپورٹ کو گزرنے دیں۔صرف چند اہلکاروں کی تعیناتی لاکھوں لوگوں کو مصیبت سے بچا سکتی ہے۔

3. عوامی سہولت کے لیے سنجیدہ، مستقل اور عملی اقدامات کیے جائیں۔

یہ صرف ایک پل نہیں،
پل حافظاں والی پورے تھل کی سانسیں اور زندگی ہے۔
اسے یوں بند مت کریں بلکہ اسے ہنگامی بنیادوں پر مرمت کیا جائے۔۔۔۔!

Want your business to be the top-listed Government Service in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Near Jauharabad
Khushab
41270