16/02/2024
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر راولپنڈی حسن وقار چیمہ:
• موصوف کے والد وقار چیمہ کو نون لیگ نے PP-35 سے ٹکٹ دیا
• مخالف امیدوار چوہدری یوسف کو گرفتار کروا کر زبردستی دستبردار کروایا
• بدلے میں راولپنڈی میں تاریخی دھاندلہ کروایا
• اپنے ماتحت ROs سے 50 - 50 ہزار کی لیڈ سے ہارنے والے نون لیگی امیدواروں کو Form-47 میں جتوا دیا
• پرامن احتجاج کرنے والوں پر تشدد اور شیلنگ کروائی

05/07/2023
27/03/2023