Khushab city

Khushab city

Share

Khushab district in the province of punjab pakistan within its administrative capital in Jauharabad. Established july 01,1982
Town 6
UC 32
Tehsil 4

12/06/2018

جس نے یہ ویڈیو نہ دیکھی تو اس نے کچھ بھی نہ دیکھا... مزاحیہ ویڈیو ضرور شئیر کریں.

05/06/2018

کیا کہنے مولانا طارق جمیل صاحب

04/06/2018

جو لوگ اللہ کی رحمت سے ناامید ہوگئے ہیں وہ یہ بیان ضرور سنیں. سبحان اللہ بہت ہی پیارا بیان مولانا طارق جمیل صاحب.

30/05/2018

مولانا طارق جمیل صاحب رمضان المبارک میں لیلتہ القدر کو پانے کا آسان طریقہ بتاتے ہوئے.

29/05/2018
23/05/2018

Very beautiful mosque that you never seen before. Masha'Allah

Photos 14/07/2017
13/07/2017

جیسے کسی کو خواب میں مَیں ڈھونڈتا رھا
دلدل میں پھنس گیا تھا مگر بھاگتا رھا

بے چین رات کروٹیں لیتی تھیں بار بار
لگتا ھے میرے ساتھ خدا جاگتا رھا ؟

اپنی آذان تو کوئی بھی مؤذن نہ سن سکا
کانوں پہ ہاتھ رکھے ھوئے بولتا رھا

ساعت دعا کی آئی تو حسبِ نصیب مَیں
خالی ہتھیلیوں کو عبث گھورتا رھا

اُس کی نظر کے سنگ سے مَیں آئنہ مثال
ٹوٹا تو ٹوٹ کر بھی اُسے دیکھتا رھا

انساں کسی بھی دور میں مشرک نہ تھا کبھی
پتھر کے نام پر بھی تجھے پوجتا رھا

سید مبارک شاہ

Photos 12/07/2017

It's raining in khushab city

Want your business to be the top-listed Government Service in Khushab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Katha Chowk Khushab
Khushab
41000