ZaFar SheHzad RiNd PTI Khuzdar

Call Directions Website Contact the organization
پی ٹی آئی خضدار
15/05/2025

پی ٹی آئی خضدار

‏اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قو...
15/05/2025

‏اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قوم کے جوابی ردعمل کے حوالے سے گفتگو:
- 13 مئی 2025

“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔

‏میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ ‘فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے’۔ جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی۔

‏مودی نے پاکستان میں سویلین بچوں، عورتوں، بزرگوں اور تنصیبات کو ٹارگٹ کر کے بزدلی کا مظاہرہ کیا جس کا ہماری فورسز نے بہترین جواب دیا۔ ہم ان بزدلانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلینز اور ملٹری آفیشلز کی فیملیز کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

‏میں پاک فضائیہ سمیت تمام فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مودی کی طرح سویلنز اور سول تنصیبات کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے پاکستان پر حملے میں شامل طیاروں اور تنصیبات کو کامیابی سے تباہ کر کے کامیابی حاصل کی۔

‏نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے اور دوران جنگ پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہو گا۔ وہ سخت غصے میں ہو گا اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہی فالس فلیگ کرنے کی کوشش کرے گا جیسا جموں کشمیر میں کیا، جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا۔ میں 2019 میں بھی اس حوالے سے پیشنگوئی کر چکا تھا- مودی کی پوری کوشش ہو گی کہ پاکستان کو معاشی سطح پر بھی نقصان پہنچائے۔ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو تیار اور متحد رہنا ہو گا۔

‏دوران جنگ فوری ردعمل دینا انتہائی ناگزیر ہوتا ہے۔جنگیں 60 فیصد تک اعصاب سے لڑی جاتی ہیں اور اسی لیے ایسی لیڈر شپ کا ہونا انتہائی اہم ہے جسے قوم کی حمایت حاصل ہو اور جو فوری طور پر بڑے فیصلے کرنے اور کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتی ہو۔

‏حالت جنگ میں فوج کو عوام کی حمایت کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور قوم کا مورال بہت اہمیت رکھتا ہے جو فوج کا سہارا بنتا ہے۔ اس لیے میں مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہوں کہ ہمیں اپنے لوگوں کو "آئیسولیٹ" نہیں کرنا چاہیے اور نظام انصاف کو زندہ کرنا

*_‏عمران خان کے بعد اس شخص کا میں دل سے عزت کرتا ہوں عمر سرفراز چیمہ ان کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں ان کے لیے اواز اٹھائ...
11/05/2025

*_‏عمران خان کے بعد اس شخص کا میں دل سے عزت کرتا ہوں عمر سرفراز چیمہ ان کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں ان کے لیے اواز اٹھائے اللہ پاک نے بیغرتوں کے درمیان ایک ایسا شیر پیدا کیا جنہوں نے ثابت کیا وفا کا دوسرا نام عمر سرفراز چیمہ_🙏🥹🤲*
🇵🇰ks🇧🇫

عوامی لیڈر 🛑عمران خان کو رھا کرو 🇵🇰ks🇧🇫
11/05/2025

عوامی لیڈر 🛑
عمران خان کو رھا کرو

🇵🇰ks🇧🇫

11/05/2025
*پارٹی میں جانبدارانہ اور نامناسب فیصلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں*۔۔ *رئیس عبدالرحمان کرد* *خضدار*۔۔۔۔۔ 05 مئی 2024 پا...
06/05/2024

*پارٹی میں جانبدارانہ اور نامناسب فیصلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں*۔۔ *رئیس عبدالرحمان کرد*
*خضدار*۔۔۔۔۔ 05 مئی 2024
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنماؤں کا اجلاس پارٹی سیکریٹریٹ بازگیر خضدار میں منعقد ہوا۔
جس میں پارٹی کے سینیئر رہنماؤں پروفیسر انعام اللہ مینگل، حاجی عبدالرسول قلندرانی، سابقہ جنرل سیکریٹری نصیر احمد ساسولی،پی ایم سی قلات ڈویژنل کوڈرینٹر ظفر شہزاد غلامانی ۔امان اللہ محمدحسنی، اشفاق قادر قلندرانی، سابق ضلعی صدر ضلع سوراب راجہ الطاف محمدحسنی، اسداللہ محمدحسنی، سابق ضلعی صدر پنجگور اسداللہ بلوچ زبیر رحیم زہری ، نثار احمد حافظ ذولفقار نواز ساسولی سمیت کثیر تعداد میں انصافیئنز نے شرکت کی۔۔
*جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک دفعہ پھر پارٹی کی صوبائی قیادت کی وجہ جماعتی زمہداریوں میں بلوچستان کے جنوبی تیرہ اضلاع کو نظرانداز کردیا گیا ہے*۔۔
*انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی قیادت کی اس طرح کی جانبدارانہ اور غیرمنصفانہ فیصلوں کی وجہ سے پارٹی کارکنوں میں مایوسی پیدا ہوگئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم صوبائی قیادت کو بتانا چاہتے ہیں کہ آئندہ اپنے فیصلوں میں جنوبی اضلاع قلات رخشان اور مکران کء کارکنوں کو نظر انداز کرنے سے پارٹی میں مایوسی پیدا ہوگی جس کی وجہ سے نقصان صرف اور صرف جماعت کو ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمیں عہدوں کی ضرورت نہیں ہے بلکہ پارٹی میں انصاف اور جمہوریت قائم کروانے کی ضروت ہے*
*میڈیا سیل پی ٹی آئی خضدار*

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
02/02/2024

I have reached 2K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

‏اللہ الحق ہے۔القادر ٹرسٹ کیس بھی بوگھس کیس ہے۔المشرق بینک UAE نے بحریہ ٹاؤن کیس میں SC میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ک...
22/11/2023

‏اللہ الحق ہے۔القادر ٹرسٹ کیس بھی بوگھس کیس ہے۔

المشرق بینک UAE نے بحریہ ٹاؤن کیس میں SC میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا کہہ برطانوی عدالت نے ملک ریاض فیملی کے اکاؤنٹ ڈی فریز کرنے کا حکم دیا،

اکاؤنٹ ہولڈر نے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے کہنے پر نہیں بلکہ خود سے رقم پاکستان بھجوائی،برطانیہ سے آنے والے 190 ملین پاؤنڈ حکومتِ پاکستان کی ملکیت نہیں تھے۔
عمران خان کیخلاف سارا کیس ہی فارغ!

قائد عمران خان پاکستان میں صادق اور امین تھا،صادق اور امین ہے، صادق اور امین رہے گا۔ ان شاءاللہ

کہا تھا ناں حق کے راستے پر تم اکیلے بھی ہو تو گھبرانا نہیں کیونکہ تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے۔
29/08/2023

کہا تھا ناں حق کے راستے پر تم اکیلے بھی ہو تو گھبرانا نہیں کیونکہ تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے۔

Address

Khuzdar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZaFar SheHzad RiNd PTI Khuzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ZaFar SheHzad RiNd PTI Khuzdar:

Shortcuts

Share