Zahri zone BSO pajjar

Directions Website

Zahri zone BSO pajjar BSO PAJJAR

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) وحدت بلوچستان کے جنرل سیکریٹری عابد عمر بلوچ شہید رامز بلوچ کے قتل کیخلاف سیکٹریٹ...
05/10/2021

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) وحدت بلوچستان کے جنرل سیکریٹری عابد عمر بلوچ شہید رامز بلوچ کے قتل کیخلاف سیکٹریٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔

کوئٹہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے ٹیسٹ کے خلاف علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاج جاری ۔تا حال طلباء ...
30/09/2021

کوئٹہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے ٹیسٹ کے خلاف علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا پریس کلب کوئٹہ کے سامنے احتجاج جاری ۔
تا حال طلباء کے جائز مطالبتا تسلیم نہیں کئیے گئے ۔
اس موقع پر بی ایس او پجار کے مرکزی سیکٹری اطلاعات نعیم بلوچ اظہار یکجہتی کر رہے ہیں ۔

25/09/2021



بی ایس او پجار لومز یونٹ کی جانب سے ایک اوپن اسٹڈی سرکل کا انقعاد بیادِ گل خان نصیر بلوچ، بعنوان "یوسف عزیز مگسی کا فلسفہ" بروز پیر شام پانچ بجے کو بمقام سینٹرل لائیبریری لوامز یونیورسٹی کے سبزہ زار میں کیا جار رہا ہے، لہذا تمام اسٹوڈنٹسز کو وقت پر آنے کی تاکید کی جاتی ہے۔

سرکل اسپیکر
عثمان بلوچ (جنرل سکریٹری اوتھل زون)
وقت
شام 5 بجے
جگہ
سینٹرل لائیبریری لوامز
تاریخ 27 ستمبر2021

24/09/2021

کوئٹہ گزشتہ رات کوئٹہ پولیس کی جانب سے طلباء کی گرفتاری اور ان پر ایف آئی آر تشدد کے خلاف طلباء و طالبات کا دھرنا طلباء و طالبات کا مطالبہ کہ جلد سے جلد ایف آئی آر ختم کرکے طلباء کو رہا کیا جائے

ریاست اپنے مکروح چہرہ ہمیشہ جلد دکھاتا ہے قائد طلبہ بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین زبیر بلوچ سی سی ممبر ادریس بلوچ و دی...
24/09/2021

ریاست اپنے مکروح چہرہ ہمیشہ جلد دکھاتا ہے
قائد طلبہ بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین زبیر بلوچ سی سی ممبر ادریس بلوچ و دیگر طلبہ تنظیموں کے کارکنان سیمت متاثرین کے پر امن احتجاج پر تشد کرنا اور پھر انہیں گرفتار کرنا یہ دلیل ہے کہ نوجوان اپنے حق پر ہے کامریڈز اپنے حق پر ڈٹے رہے اور فتح انشااللہ حق اور سچ کو ہوگی
ریاست کو جلد شرمندگی ہوگی

میں صرف بی ایس او کا چیئرمین نہیں بلکہ بلوچ قوم کا ایک ادنا سا کارکن,ورکر ہو یہ تشدد یہ گرفتاریاں میرے سیاسی مزاحمت اور ...
24/09/2021

میں صرف بی ایس او کا چیئرمین نہیں بلکہ بلوچ قوم کا ایک ادنا سا کارکن,ورکر ہو یہ تشدد یہ گرفتاریاں میرے سیاسی مزاحمت اور میری جہد کو کمزور نہیں کرسکتے.چیئرمین زبیر
آج پھر چیئرمین زبیر میڈیکل اسٹوڈنٹس کے ساتھ ہونے والے ناانصافی کے خلاف سیاسی مزاحمت کرتے ہوئے سلاخوں کے پیچھے بند ہے لیکن یہ سلاخیں قیدوبند اس لیڈر کے حوصلوں کو کمزور نہیں کرسکتے



21/09/2021

تربت آپسر میں بلوچ خاتون کی قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
قاتل اہلکار کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
*بی ایس او پجار تربت*

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار تربت زون کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں آپسر کے علاقے آسکانی بازار میں دو ہزار گاڑی پر سیکورٹی اہلکار کے فائرنگ سے ایک بے گناہ بلوچ خاتون کی شہادت کا پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ جلد قاتل کو گرفتار کریں، اور متاثرہ خاندان کو انصاف دیں

ترجمان نے مزید کہا کہ ہر قتل کو غلطی بتا کر ہمارے جان ،عزت ، مال اور نسل کو ختم کیا جا رہا ہے۔

ریاست اور ریاستی اداروں کو چاہیے کہ ان اہلکاروں کو قانون کے حوالے کریں اور عام عوام کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنائیں،

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ پچھلے سال بھی سیکورٹی اہلکاروں نے بے گناہ نوجوان کو قتل کیا اور آج خاتون کا قتل ،ان کا تسلسل ہے،

ترجمان نے آخر میں کہا ہےکہ قاتل اہلکار کو جلد گرفتار کیا جائے بصورت کے دیگر بی ایس او پجار اہل خانہ کے ساتھ مل کر احتجاج کا راستہ اپنائے گا۔

Grand protest against PMC testAll students must join the protest
21/09/2021

Grand protest against PMC test
All students must join the protest

09/09/2021


بلوچستان کے صوبائی حکومت کا سیاہ چہرہ کوئٹہ میں میڈیکل کے طلباء و طالبات کے پر امن احتجاج پہ پولیسں کا وحشیانہ تشدد اور گرفتاریاں ۔ یہ نا اہل صوبائی حکومت نے بلوچستان کہ تمام روایات اور اقدار کو پامال کردیا ہے اور مہذب معاشرے پہ ایک سیاہ دھبہ کی مانند ہے ۔
۔ بی ایس او پجار زہری زون

بی ایس او پجار کے مرکزی چیٸرمین زبیر بلوچ کو  کوٸٹہ میں  پولیس کی جانب سے گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
08/09/2021

بی ایس او پجار کے مرکزی چیٸرمین زبیر بلوچ کو کوٸٹہ میں پولیس کی جانب سے گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

07/09/2021

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار اوتھل زون

منظور بلوچ کاجہد بی ایس او پجار کے پلیٹ فارم سے آخری دم تک

تحریر:-عثمان بلوچ

منظور بلوچ کی کمی اور جدوجہد کا ذکر کرنے کے لئے الفاظ مختصر ہو جاتے ہیں کیونکہ کہ وہ الفاظ جو کسی کردار کو بیان کریں وہ جملہ ہی غیر مکمل اور بے جان ہیں۔بلوچستان کی نوجوان نسل کے لئے ایک قیمتی سیاسی طور پر استاد تھے منظور بلوچ کے کردار کو اورکمی کو جو اس قوم میں محسوس ہو رہی ہےاسے کسی شکل یا کسی تحریر میں بیان کرنا تب ہی ممکن ہوگا جب اُن کے ہی جسی تکلیف ہوتی اس قوم کے لیے لیکن تاحال کوئی شخصیت اور مقام کی حامل نہیں ہےاب تک منظور بلوچ اپنی تعلیمی اہول سے تھے تو ڈاکٹر اور لسبیلہ یونیورسٹی کے ویٹرنری ڈیپارٹمنٹ میں پڑھ رہے تھےلیکن اس قوم میں جس نوجوان کی سوچ و فکر شعور یافتہ ہو جیسے یہ علم ہو کہ قوم کو کس سمیت میں سفر کرنا چاہیے وہ بہت کم ہوا کرتے ہیں جو اس کمی کو سمجھ رہے تھے منظور بلوچ کا ان میں شمار ہوتا تھا جن کی جدوجہد اس قوم کے لئے تھی جو قوم کو پڑھانا لکھانا اور شعور یافتہ بنانا چاہتے تھے وآلہوالم یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ وہ ہم سے جدا ہو گئے منظور جیسے لوگوں کی جان اس روڈ نے لے جو کراچی ٹو کوئٹہ ہے یہ بھی تکلیف دہ ہے کہ اس روڈ نے منظور بلوچ سے پہلے بھی بہت سے خاندانوں کو اس درد میں مبتلا کیا ہےان واقعات کو خدا کی مرضی سمجھوں یہ خود کی بدقسمتی سمجھتیں کہ اس قوم کے قوم پرست سیاستدانوں نادان ہیں یا پھر چور جو اپنی ذاتی مفادات کے ذاتی معاملولات میں اتنا الجھے ہوئے ہیں کہ وہ اس چیز کی فکر چھوڑ چوکے ہیں کہ انکو بھی اپنی قوم کی فکر رکھنی چاہیے اگر وہ قوم پرست رہنما ہوتے قوم پرست سوچ کے حامل ہوتے ہیں تو شاید منظور بلوچ آج آپ کے اور میرے درمیان موجود ہوتا۔منظور بلوچ کا تعارف کسی کا محتاج نہیں وہ ہمیشہ قابل قدر رہا ہے بذاتِ خود میں منظور بلوچ سے بی ایس او پجار کے پلیٹ فارم سے واقف ہوا تھا۔منظور بلوچ بہت متاثرکن شخصیات تھے کیونکہ اُن کی سوچ لب و لہجے جو اندازےء فکر تھی اس بلوچ قوم کے لئے وہ قابل دات ہے جس میں قومی جدوجہد جھلک رہی تھی جو ہمیشہ یہ سوچتے تھے کہ بلوچ قوم کی اور بلوچ نوجوانوں نسل کی حالتِ زندگی اُس وقت بہتر ہوگئی جب وہ شعور یافتہ ہو جائیں اور یہ سوچنے پر راضی ہو جائیں کہ یہ اُن پر فرض ہے کہ قومی بیداری ہی حقیقی جدوجہد ہے اور وہ اس سے واقف ہو جائے تو بہتر ہے حقیقی جدوجہد اس قوم کی خدمت ہے اور اس قوم کے ہر نوجوان کو شعور یافتہ بنانے کی ہےجب انہیں قومی جدوجہد سمجھ آجاۓ گئی یہ معاشرہ ایک دن ایک مثالی معاشرہ رہے گا جب تک کہ نوجوان خود کو یہ تسلی دے کر یہ کہتے رہے گی کہ ہم غیر سیاسی ہیں ہمیں اپنےضروریات کو پورا کرنے کے لئے بس اتناہی علم لینا ہے کہ دو وقت کی روٹی کما سکتے ہیں تو پھر اس معاشرے میں ایسے نوجوان ہوں گئے جو کما سکیں گے لیکن وہ کبھی بھی بہتر مستقبل نہیں دے سکتے ہیں۔اُنہوں نے بی ایس او پجار کے پلیٹ فارم سے بلوچ قوم کے نوجوانوں کو سیاست کی جانب متوجہ کرنے اور نوجوان نسل کو علم دوستی اور سیاسی شعور کے لئے جو کردار ادا کیا ہے جو کسی سے پوشیدہ نہیں ہےاُنکی وفات سے پیدا ہونے والی خلاءپر نہیں ہوسکتی ہے جو کسی درد سے کم نہیں۔انہوں نے اپنی سیاسی جدوجہد اور اپنی سیاست کا پلیٹ فارم بی ایس او پجار سے کیا۔ منظور بلوچ وندر زون کے سابقہ جنرل سیکٹری تھے بعد ازاں وہ اوتھل زون میں بھی فعال رکن تھے جسکی کمی اوتھل زون میں ہمیشہ رہیے گئی

12/08/2021

Address

Zehri Inter College
Khuzdar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahri zone BSO pajjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share