Jamil Mujeeb Ghulamani Official

Directions

Jamil Mujeeb Ghulamani Official Assalam o Alykum Tamam Doston se Guzarish ha mere Official Page ko like kary Thanks 😊

09/09/2024
22/07/2024

*شاخ پر پیلے پتوں کو نہ توڑو،*
*ایک دن وہ خود بخود گر جائیں گے۔*

*گھر کے بزرگوں کے ساتھ بیٹھو، باتیں کرو،*
*ایک دن وہ خود بخود خاموش ہو جائیں گے۔*

*انہیں آزاد چھوڑ دو،*
*خرچ کرنے دو،*
*اپنی مرضی سے جینے دو،*
*ایک دن وہ تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ جائیں گے۔*

*انہیں بار بار نہ ٹوکیں، وہی باتیں دہراتے ہیں،*
*ایک دن تم ان کی آواز سننے کے لیے ترس جاؤ گے، جب وہ خاموش ہو جائیں گے۔*

*جتنا ہو سکے ان کی دعائیں لو،*
*جھک کر، پاؤں چھو کر،*
*ایک دن وہ خود بخود تصویر بن جائیں گے،*
*پھر تمہارے معافی مانگنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔*

*انہیں دوسروں کے سامنے کچھ نہ کہو،*
*انہیں کھانے دو، اپنی مرضی سے،*
*پھر دیکھو وہ کھانے کے لیے بھی نہیں آئیں گے،*
*خواہ تم کتنی ہی بار ان کی برسی مناؤ۔*
_______________________

یہ ہے اصلی اقدام۔حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ ایک لڑکی نےرسول اللہﷺ کی خدمت میں عرض کی: اللہ کے رسول! میرے والد نےاپنے ...
17/01/2024

یہ ہے اصلی اقدام۔
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ ایک لڑکی نےرسول اللہﷺ کی خدمت میں عرض کی: اللہ کے رسول! میرے والد نےاپنے بھتیجے کی خساست دور کرنےکے لیے میری شادی اس کےساتھ کردی ہے۔ اس پررسول اللہﷺ نےیہ معاملہ اسی پرچھوڑدیا(اختیار دےدیا کہ وہ نکاح برقرار رکھے یافسخ کردے) ۔ اس لڑکی نےکہا: میرے باپ نےجوکیاہے میں اسے برقرار رکھتی ہوں۔ لیکن میں ی چاہتی تھی کہ خواتین کومعلوم ہوجائےکہ ان کےباپوں کےپاس اس معاملے میں کوئی اختیار نہیں ہے۔(سنن النسائی ،النکاح ، حدیث: 3271، ومسند احمد: 6؍136)













نبی ﷺ کا فرمان🥀🍁❤️❤.
11/01/2024

نبی ﷺ کا فرمان🥀🍁❤️
❤.



Assalam o alykum my All Friends Umeed ha Ap Sub tk hongy mere official page ko join kary or Follow kary Thanks ❤️🥰
11/01/2024

Assalam o alykum my All Friends Umeed ha Ap Sub tk hongy mere official page ko join kary or Follow kary Thanks ❤️🥰

Address

Khuzdar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamil Mujeeb Ghulamani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share