Jamaat e Islami Khyber

Directions Contact the organization

Jamaat e Islami Khyber اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام
قران و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاو۔

24/10/2026

اقتدار میں آکر سوفیصد ایجوکیشن فری کریں گے اور کوالٹی ایک ہوگی۔
حافظ صاحب کاوژن۔

22/10/2026

شیخُ القرآن مولانا محمد انور صاحب

22/10/2026

🔴 پیٹرولیم لیوی، بھتہ ٹیکس کے خلاف کل بروز جمعہ ملک بھر میں دھرنے ہوں گے۔ آپ کس شہر اور کس مقام پر دھرنے میں شرکت کریں گے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں! ✊

الحمدللّٰہ اختیار سے بڑھ کر کامجماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے جامعہ کراچی کے طلباء کا بڑا مسئلہ حل کردیا، طلباء کیلئے 8 پوائنٹ...
22/10/2026

الحمدللّٰہ اختیار سے بڑھ کر کام
جماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے جامعہ کراچی کے طلباء کا بڑا مسئلہ حل کردیا، طلباء کیلئے 8 پوائنٹ بسیں فراہم کردی گئیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے بسوں کی چابیاں وائس چانسلر کے حوالے کیں

ہم لنڈی کوتل میں تحریک انصاف کے ذمہ داران کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں آذادی اظہار پر قدغن منظور نہیں ( مراد حسین آفریدی ...
22/10/2026

ہم لنڈی کوتل میں تحریک انصاف کے ذمہ داران کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں آذادی اظہار پر قدغن منظور نہیں
( مراد حسین آفریدی ) امیر جماعت اسلامی لنڈی کوتل

21/10/2026

ذمہ داری نبھانا ایک بہت بڑی خوبی ہے!

فہمِ قرآن و سنت کلاس لنڈی کوتل کو بہترین انداز میں کور کرنا اور تمام انتظامات کو کامیابی سے پایۂ تکمیل تک پہنچانا، مراد حسین آفریدی، امیر جماعت اسلامی لنڈی کوتل، کی قابلِ ستائش کاوش اور بہترین انتظامی صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ خراجِ تحسین! 🌹

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پرپیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 150+ ملک گیر دھرنے23 اکتوبر بروز ج...
21/10/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 150+ ملک گیر دھرنے
23 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک

21/10/2026

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی المرکز اسلامی پشاور آمد، جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے چاروں حلقوں کے امراء سے ملاقات!

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی المرکز اسلامی آمد، جماعت اسلامی کے امرائے صوبہ سے ملاقات۔ اس موقع پر پروفیسر...
20/10/2026

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی المرکز اسلامی آمد، جماعت اسلامی کے امرائے صوبہ سے ملاقات۔ اس موقع پر پروفیسر محمد ابراہیم امیر صوبہ جنوبی، عنایت اللہ خان امیر صوبہ شمالی عبد الواسع امیر صوبہ وسطی اور عبدالرزاق عباسی موجود تھے۔

19/10/2026

آخری دن کے دعا کا منظر

Address

1
Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Khyber:

Shortcuts

Share