Jamiat ulmae islam middle east

Call Directions Contact the organization

Jamiat ulmae islam middle east اسلام علیکم
پیج کو لائیک اور شیئر ضرور کریں

11/10/2026

> حکومت کا مطالبہ تھا کہ لانگ مارچ ختم کیا جائے۔
> جبکہ پی ٹی آئی کا مطالبہ تھا کہ عمران خان سے ملاقات اور اسپتال سے متعلق معاملات حل کیے جائیں۔
*قائدجمعیت مدظلہ*

ہمارے کچھ دوست جو جذباتی ھوکر اس عورت نما مرد کو لعن طعن کررہے ھیں اور کچھ سادہ مزاج اسکی اصلاح کی فکر میں ھیں اسکی شکل ...
03/07/2026

ہمارے کچھ دوست جو جذباتی ھوکر اس عورت نما مرد کو لعن طعن کررہے ھیں اور کچھ سادہ مزاج اسکی اصلاح کی فکر میں ھیں اسکی شکل دیکھ کر لگتا ھے کہ یہ واقعی اسلام کیلئے درد دل رکھ سکتا ھے اور ایسے نمونے فقط اپنی پوسٹ کو پھیلانے کیلئے ایسے بکواسات کرتے ھیں اس لیئے اپنے تمام دوستوں کو بتاتا چلوں کہ ایسے لوگوں کا جواب ہی یہی ھے کہ اپنے وال پہ ہی اسکے لیئے پوسٹ لگائی جائے نا کے ان کے پوسٹ پہ ری ایکٹ یا کمنٹس کیئے جائیں

12/04/2026

گمشدہ بچی کی تلاش میں لوئر دیر پولیس کیساتھ تعاون کریں
لوئر دیر پولیس بچی کی تلاش کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور کوششیں جاری ہیں
بچی کے بارےمیں کوئی بھی معلومات ہو تو دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں

07/04/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اسلام پسند ہے اور جان بوجھ کر بھارت اور اسکے دوستوں (اسرائیل) سے لڑتا ہے جبکہ عمران خان ایک لبرل اور مغرب کا اثاثہ ہے۔ باجی علیمہ یہی بات بس ہم نے کچھ بے شعوروں کو سمجھانی ہے جو آپکے بھائ کو امت مسلمہ کا لیڈر مانتے ہیں_

12/03/2026

We always pray for UAE 🇦🇪 because uae is our home that give us opportunities to succeed and help us to support our families and fulfill our dreams

08/03/2026
07/03/2026

> اگر ایران کے جنگ ہوجاتی ہے تو تیل کی قیمت 400 یا 500 تک جاسکتی ہے اور یہ ہمارے قابو میں نہیں ہوگا۔
*لہٰذا یوتھیے زیادہ شور نہ کریں*
> آج بھی پاکستان آسمان میں نہیں بلکہ اسی دنیا میں ہے 😅🤪

07/03/2026

سیاسی لوگوں کی اہمیت سنیئے اور کام کے بارے میں بہترین کلپ

04/03/2026

The UAE Federal Public Prosecution warned that individuals who share or repost false information from unknown sources may face legal action

Address

Kiamari
54800

Telephone

+923162913445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat ulmae islam middle east posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat ulmae islam middle east:

Shortcuts

Share