17/05/2026
شفیع جان نے بطور صوبائی وزیر خیبرپختونخوا کا حلف اٹھالیا.
NEWS
SOCIAL ISSUES
RIGHTS
PROMOTION AoA
This is public figure page! Thank you!
for any NEWS, SOCIAL ISSUES, RIGHTS and PROMOTION you can direct contact me on whatsapp 03357004875.
17/05/2026
شفیع جان نے بطور صوبائی وزیر خیبرپختونخوا کا حلف اٹھالیا.
12/05/2026
انتہائی افسوسناک واقعے میں اہم پیش رفت۔۔!!
کوہاٹ کے علاقے میٹھا خان میں دسویں جماعت کے طالبعلم اور خوبصورت نوجوان سلمان علی کے بہیمانہ ق ت ل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ایس ایچ او تھانہ استرزئی عدنان آفریدی نے واقعے کے بعد اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے، جس کے بعد مرکزی ملزم حامد حسین سکنہ میٹھا خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
یاد رہے کہ سلمان علی کو نامعلوم افراد نے چاقو کے وار کر کے ق ت ل کیا تھا، مقتول سلمان علی کے والد نے نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرائی تھی۔۔۔ جس کی خبر نے پورے علاقے کو غمزدہ کر دیا تھا۔
علاقہ مکینوں نے ملزم کو قانون کے کٹھرے میں کھڑا کرنے پر ایچ او عدنان آفریدی کی کارکردگی کو سراہا۔
30/04/2026
GS Educational Advisor’s
🏏 Special Announcement – Royal Star Starsam
A reward has been announced to celebrate outstanding performance in the opening match:
🎯 Achievement:
Any batter from Royal Star Starsam who scores a century in the first match
💰 Reward:
PKR 5000 Cash Prize
🤝 Sponsored By:
GS Educational Advisor
A great initiative to motivate players for an explosive start. Wishing all the best to Royal Star Starsam for a strong performance!
پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ٹرمپ کو ووٹ دینا ہے اور ن لیگ کو ووٹ دینا نیتن یاہو کو ووٹ دینا ہے
علماء آزاد کشمیر کا اعلان
04/04/2026
#خوشخبری #خوشخبری #خوشخبری
چائنہ میں MBBS , # اور انجنئیرنگ کے مختلف شعبوں میں ماسٹر و بیچلر دونوں کےلئے داخلے شروع ہے لہذا اگر آپ بھی اپنا یا کسی اپنے کی روشن مستقبل کو عملی جامع پہنانا چاہتے ہو تو یہ موقع کھبی کہونا نھیں کیونکہ انتہائی محدود سیٹس ہی باقی بچیں ہیں!!
یونیورسٹیز میں داخلہ لینے سے لیکر ویزہ لگانے تک کا مکمل پراسس Educational Advisor’s سے کروائیں اور اپنا مستقبل روشن کریں!
01/04/2026
ایرانی ریال کی قدر میں بڑا اضافہ، ایک کروڑ ریال 10 ہزار روپے تک پہنچ گیاsee....
آج مورخہ 026۔2۔12پرسیدحیالی سید کے ویڈیو کے حوالے سے کرم اورکزئی اوربنگش میں کچھ افراد نے جو انتشار بھرپا کیا تھا۔آج سید حیالی سید نے اپنے تازہ بیان میں اپنے معتقدین اور دوستوں کو یہ پیغام جاری کیا کہ اج کے بعد اس معاملے میں کوئی بھی فرد کوئی بھی قدم نہ اٹھائیں۔ اگر میری کسی بات سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو اس کے لیے معذرت خواہ ہیں۔یہ معاملہ ادھر ہی حتم ہوا۔۔۔
09/02/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Iqbal Hussain, Tazeem Ali, محمد علی کربلائی