السلام علیکم مجھ سے اج مین بازار میں شناختی کارڈ نقدی رقم اور سونے کی بالیاں کہیں پر گر گئی ہیں برائے مہربانی اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں اپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ03345497909
Rehbar kohat
i am a social worker I wish that I belong to the poor people can help and be a support
Insha Allah
18/03/2026
( اعلان برائے گمشدگی)
یہ لڑکا جس نام محمد حسن ولد مولانا عبدالجبار میرے دوست امیر معاویہ) کا بھائی ہے جو صبح 7 بجے کوہاٹ پی اے ایف سے سکول کیلئے گھر سے نکلا جو نہ سکول پہنچا ہے اور نہ گھر واپس آیا ہے اگر کسی نے کہی دیکھا ہو یا کسی قسم کا معلومات ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے .
0342 2490009
07/11/2025
05/09/2025
خیبر پختونخوا بار کونسل الیکشن برائے سال 2025/30 مضبوط امیدوار ہمیشہ کی طرح وکلاء برادری کی خدمت کے جذبے کے ساتھ
افغانی بھائیوں کی واپسی پر ہم نےبرادرانہ رویہ اپناناہے اگروہ کچھ بھیچناچاہے تولوٹ مارکی ریٹ نہ لگائی جائے یہ گناہ اور حرام ہے جنگل خیل فلاحی تنظیم کامشترکہ اجلاس فیصلہ سماعت فرمایئں
کوہاٹ بورڈ کےانٹرمیڈیٹ رزلٹ پرمبارکباد اور تحفظات کااظہار سماعت فرمایئں
27/08/2025
Urgent call plz
25/08/2025
عیسوام شاہ منصورخیل کا بیٹا حسن شاہ وفات پا گئے ہیں ۔۔۔جس کا نماز جنازہ بعد از مغرب نماز بیرنگڑھ بونا شریف قبرستان میں ادا کیا جائے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat
