مولانامحمدعامر آفیشل

مولانامحمدعامر آفیشل

Share

islamic scolar

06/02/2026

درس مشکواۃ شریف

Photos from ‎مولانامحمدعامر آفیشل‎'s post 04/02/2026

بلی ٹنگ میں حاجی واجد ناز شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
بلی ٹنگ میں حاجی واجد ناز شہید کی یاد میں جمعیت علماء اسلام کا ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ اس موقع پر جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کے امیر قاری شیرزمان، جنرل سیکرٹری مولانا محمد عامر، تحصیل گمبٹ کے امیر مولانا محمد رفیق، جنرل سیکرٹری مفتی سردار علی شاہ، بلی ٹنگ کے امیر حافظ سعد اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد آیاز سمیت درجنوں عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔
تقریب میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حاجی واجد ناز شہید ایک جرات مند اور بہادر رہنما تھے۔ وہ بلی ٹنگ کی سرزمین پر جمعیت علماء اسلام کے لیے ریڑھ کی ہڈی تھے۔ ان کی دینی، سماجی، سیاسی اور تنظیمی خدمات ہم سب کے لیے مشعل راہ ہیں۔ مقررین نے مزید کہا کہ حاجی واجد ناز شہید کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں تھی اور ریاست و پولیس سے مطالبہ کیا کہ ان کے نامعلوم قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔

04/02/2026

درسِ مشکوٰۃ شریف
حضرت مولانا محمد عامر عابد صاحب کا دلوں کو چھو لینے والا درس ✨
احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں ایسا پُرخلوص بیان جو ایمان کو تازگی، دل کو سکون اور عمل کا جذبہ عطا کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ایسے اکابر کے سایہ کو ہم پر قائم رکھے اور ہمیں سنی ہوئی باتوں پر عمل کی توفیق نصیب فرمائے، آمین 🤲
اگر اچھی لگے تو ضرور آگے شیئر کریں تاکہ یہ خیر مزید دلوں تک پہنچے۔
ٰۃ_شریف




03/02/2026

مظلوم و بے گناہ شہید حاجی واجد ناز کی یاد میں تعزیتی اجلاس!
جمیعت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کی قیادت کی خصوصی آمد۔ تمام رفقاء اور اہل علاقہ سے شرکت کی پُرزور اپیل ہے۔
🗓کل بروز بدھ، 4 فروری — دوپہر 2 بجے
📍 مسجد نور (قبرستان) والا حجرہ، بلی ٹنگ

03/02/2026

درس مشکواۃ شریف
مولانا محمد عامر عابد


Photos from ‎مولانامحمدعامر آفیشل‎'s post 03/02/2026

بلی ٹنگ مسجد فاروق اعظم
جلسہ دستار فضیلت کانفرنس سے مولانا محمد عامر عابد جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ نے خصوصی خطاب کی۔۔
#جلسہ
#دستاربندي

02/02/2026

شیخ ابن شیخ حافظ عطاء المنان صاحب اور مولانا محمد عامر عابد صاحب کی خوبصورت سہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔۔۔



02/02/2026

درس قرآن کریم
مولانا محمد عامر عابد

Photos from ‎مولانامحمدعامر آفیشل‎'s post 02/02/2026

مدرسہ ریاضُ الجنہ سیاب کوہاٹ میں سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت کانفرنس نہایت عقیدت و شان کے ساتھ منعقد ہوا،
جس میں مولانا محمد عامر عابد صاحب نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی
اور خصوصی خطاب فرمایا

پروگرام کی چند خوبصورت جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔
شکریہ 🌸






01/02/2026

شبِ برآت کی حوالے سے اہم بیان سماعت فرمائیں
مولانا محمد عامر عابد

01/02/2026

درس قرآن
مولانا محمد عامر عابد

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Koteeri
Kohat