Jumma mubarak to all muslim
Jui supporter
please like
16/05/2022
پورے پاکستان کے PTI ورکرز کو کھلا چیلنج؟
اگر عمران خان سچے ہو تو سارے جلسوں کو چھوڑ کر اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے باہر صرف ایک چھوٹا ساجلسہ کرکے دکھا دے اور اسٹیج پر موجود شہباز گل، زلفی بخاری، ملیکہ بخاری، معید یوسف، حفیظ شیخ، رضا باقر، شہزاد اکبر ، فیصل واوڈا، ندیم بابر ، ثانیہ نشتر وغیرہ سے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگوالو" اور ان سب سے اپنی اپنی امریکی شہریت فی الفور کینسل کروا کے دکھاؤ"
تاکہ پتہ چلے آپ کتنے امریکہ مخالف سیاستدان ہو ،،اور دوسرے یہ بھی واضح ہو جائیگا کہ امریکہ نے ہی آپ کی حکومت گرائی ہے؟؟؟
اگر ایسا کر گزرو تو یقیناً آپ پاکستان کے سچے عاشق اور عوامی لیڈر ہو
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدارا قوم کو بیوقوف بنانے سے باز آجاؤ
dfdfdfdf
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
