30/03/2026
🚨 BREAKING NEWS 🚨
PCB has issued a show-cause notice to Naseem Shah for Tweeting against Nawaz Shariff's Daughter "Maryam Nawaz"
Naseem Shah can Face :
- 5 Year ban by PCB
- 5 Crore Fine for violating Social Media policy of PCB
- 2 Years Jail
Naseem Shah's Career is over like his idol Imran Khan...💔🇵🇰
30/03/2026
اے اللہ سنگہ چہ تا مونگ بل چاتہ سجدے کولو نہ بچ ساتلے یو ۔ همداسی مو د بل چا دا محتاجئ نہ ہم وساتی آمین
🤲
29/03/2026
Pakistan's Deputy Prime Minister and Foreign Minister Ishaq Dar fell while receiving the Egyptian foreign minister, No Injuries Reported.
Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.
26/03/2026
سعودی عرب میں رہنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ جب دل اداس ہو تو فورا نبی پاک صلی اللّه علیہ والہ وسلم کے پاس مدینہ چلے جاو
25/03/2026
بریکنگ نیوز 🚨
امریکی طیاروں نے مجتبٰی خامنہ ای کا ٹھکانہ پتا لگا کر F-35 سے لاک کردیا تھا لیکن یہ بات پاکستانی ادارے کو پتا چل گئی۔
جس پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکہ کو پیغام بجھوایا کہ اگر نئے آیت اللہ کو نشانہ بنایا گیا تو جنگ بڑھ جائے گی اور پاکستان کو بھی جنگ میں شریک ہونا پڑے گا اور پاکستان کا پہلا ٹارگٹ ناجائز ریاست ہوگی۔ جس کے بعد امریکہ نے نئے آیت اللہ کو ٹارگٹ کرنے سے گریز کیا۔
اگر عاصم منیر سخت پیغام نہ دیتے تو مجتبٰی خامنہ ای آج زندہ نہ ہوتے
*پاک فوج کو سلام*
21/03/2026
بریکنگ نیوز ۔۔۔ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں روس نے ایران کے حق میں قرارداد پیش پاکستان کی قرارداد کی حمایت 😁، اس کے بعد عرب ممالک نے ایران کے خلاف قرارداد پیش پاکستان نے اُس کی بھی حمایت کردی🙃😅۰پھر امریکا نے ایران کے خلاف قرارداد اس لئیے پیش کی کے وہ کیمیائی ہتھیار بنا رہا ہے پاکستان نے امریکا کے مؤقف کی بھی تائید کردی۰😂
اس طرح سے ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف اس لئیے قرارداد پیش کی کے وہ اس پر غیر قانونی طور حملہ کر بیٹھے ہیں، پاکستان نے ایران کی قرارداد کی بھی حمایت کردی۰😁
ان باتوں کا جائزہ لیتے ہوے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان کے مندوب سے کہا آپ اس طرح سب کی حمایت نہیں کر سکتے ؟ یہ بات سُن کر پاکستان نے جنرل سیکریٹری کے مؤقف کی بھی حمایت کردی۰😆