05/12/2024
ایک بندے کی گاڑی پینکچر ھو گئی ۔ اس نے سڑک کنارے کھڑی کر کے پہیہ تبدیل کیا۔ جب نٹ لگانے کا وقت آیا تو معلوم ہوا کہ قابلِے شاید گٹر میں گر گئے ہیں ۔ بندہ بہت پریشان ھوا کہ اب کیا ھوا گا۔ کب پہنچوں ک
گا گھر اور پھر کتھاں گزاری آ رات جواب طلبی۔
۔
اس اثنا میں ایک اونچی سے دیوار کی کھڑکی جسکو لوہے کے راڈ لگا کر بند کیا گیا تھا میں سے کسی نے ہاتھ ہلا ہلا کر اسکو پاس بلایا اور پریشانی کا سبب پوچھا۔ بندے نے مخبوط الحواس سے شخص کے یوں پریشانی پوچھنے پہ حیرت کے ساتھ اسکو اپنا مسلہ بتایا۔ جس پہ اس شخص نے کہا گاڑی کے تینوں ٹائیروں پہ سے ایک ایک بولٹ کھول لو اور مذکورہ پہیہ پہ لگا دو۔۔ یوں چاروں ٹائیر تین قابلوں کے ساتھ چل جائیں گے۔
بندے نے عمارت کا جائزہ لیا تو اس پہ جلی حروف میں پاگل خانہ لکھا تھا ۔ اس نے اس شخص سے پوچھا آپ کون ہیں۔ اس نے کہا پاگل۔۔
بندے نے پوچھا کہ کیسے پاگل ھو عقل مندی کی باتیں کرتے ھو؟
اس نے جواب دیا۔۔ پاگل ھوں۔۔ بیوقوف نہیں
۔
۔ یہ پہلا وعدہ ھے جو خان پورا کرے گا۔۔ شاید آخری بھی اگر موقع دیا گیا تو ( امکان نہیں۔۔ اگلا پاگل ھے نہ بیوقوف )

22/09/2023