MSF kust

MSF kust

Share

PMLN official kust. Page is political and other khnowledge posts.

05/12/2024

ایک بندے کی گاڑی پینکچر ھو گئی ۔ اس نے سڑک کنارے کھڑی کر کے پہیہ تبدیل کیا۔ جب نٹ لگانے کا وقت آیا تو معلوم ہوا کہ قابلِے شاید گٹر میں گر گئے ہیں ۔ بندہ بہت پریشان ھوا کہ اب کیا ھوا گا۔ کب پہنچوں ک
گا گھر اور پھر کتھاں گزاری آ رات جواب طلبی۔
۔
اس اثنا میں ایک اونچی سے دیوار کی کھڑکی جسکو لوہے کے راڈ لگا کر بند کیا گیا تھا میں سے کسی نے ہاتھ ہلا ہلا کر اسکو پاس بلایا اور پریشانی کا سبب پوچھا۔ بندے نے مخبوط الحواس سے شخص کے یوں پریشانی پوچھنے پہ حیرت کے ساتھ اسکو اپنا مسلہ بتایا۔ جس پہ اس شخص نے کہا گاڑی کے تینوں ٹائیروں پہ سے ایک ایک بولٹ کھول لو اور مذکورہ پہیہ پہ لگا دو۔۔ یوں چاروں ٹائیر تین قابلوں کے ساتھ چل جائیں گے۔
بندے نے عمارت کا جائزہ لیا تو اس پہ جلی حروف میں پاگل خانہ لکھا تھا ۔ اس نے اس شخص سے پوچھا آپ کون ہیں۔ اس نے کہا پاگل۔۔
بندے نے پوچھا کہ کیسے پاگل ھو عقل مندی کی باتیں کرتے ھو؟
اس نے جواب دیا۔۔ پاگل ھوں۔۔ بیوقوف نہیں

۔
۔ یہ پہلا وعدہ ھے جو خان پورا کرے گا۔۔ شاید آخری بھی اگر موقع دیا گیا تو ( امکان نہیں۔۔ اگلا پاگل ھے نہ بیوقوف )

22/09/2023

چیف جسٹس کی جے ہو✊

ضیاءئی مارشلا کی وجہ سے 1984 سے طلباء کے بنیادی آئینی حقوق "کسی بھی جماعت کے ساتھ منسلک ہونا کسی بھی پرپس کے لیے جلسہ یا میٹنگ پروگرام کرنا اور فریڈم آف سپیچ" کی حق تلفی ہو رہی تھی مگر چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی اس فیصلے سے طلباء کو مبارک ہو کہ ان کی بنیادی حقوق بحال ہوئی.
جمہوریت زندہ باد
سیاست پائندہ باد ✌️
Abid Yousafzai
Musawer Shah Afridi
Maryam Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Maryam Aurangzeb
Senator Abbas khan Afridi

13/07/2023

السلام علیکم۔
کل انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کوہاٹ کے ورکرز، سٹوڈنٹ تنظیم اور سوشل میڈیا کے تمام ٹیمز کے ساتھ عباس افریدی اہم مسئلے پر میٹینگ منعقد کی گئی ہے۔ تمام کوھاٹ کے ورکر سپورٹرز اور عباس افریدی کے چاہنے والے کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بہزادی چکر کوٹ کے دفتر میں تشریف لائے ۔
شکریہ ۔

⏰Time: 2pm - 3pm
🗓️ Date: 14.07.2023
🌍Location: Behzadi Chakar Kot Office Bannu Road Kohat.
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Abbas Khan Afridi

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Kohat