Heavy 1v3 🔥 in Livik
MAD BK OP
My Personal Page
Es Video Se Veeling Waly Sabaq ly.. Apni Qeemati Jaan Se Mat kily.
انڈیا میں مسلم لڑکا تبریز انصاری قتل کے بعد مسلم آزادی کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے
پاکستان زندہ باد نعرے 🇵🇰❤️
The Legend Farman kaskar Best poetry For Eid😂😂😂😂😂😂
Saddd😥😥😥😥
05/05/2020
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینُ
پاکستان کا سچا لیڈر - عمران خان
1952 - یوم پیدائش
1971 - کرکٹ کا آغاز
1982 - پاکستانی ٹیم کا کپتان
1992 - پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا
1994 - پاکستان میں پہلا کینسر ہسپتال کا آغاز
1996 - تحریک انصاف کی بنیاد
2006 - نمل یونیورسٹی کی بنیاد رکھی
2010 - دنیائے کرکٹ کا بہترین پلیئر ICC
2015 - پاکستان میں دوسرا کینسر کا ہسپتال
2018 - وزیراعظم پاکستان
2020 - مسلم ممالک کا بہترین لیڈر
انشاءاللہ کہانی ابھی اختتام پذیر نہیں ھوئی.
اللہ پاک کپتان کو مزید کامیابیاں عطا کرنے والے ھیں !!
28/04/2020
#سوات مدین
حافظ قران کو بھی نہ بخشا،
کیونکہ یہاں درندوں کو پتہ ہے کہ جیل میں ہفتہ گزار کر عدالت پروٹوکول کیساتھ رہا کرتا ہے،
مدین کا رہائشی نورالحکیم کا بیٹا کل گھر سے لاپتہ ھوا تھا، اج بیڈاک میں اسکا لاش ملا، کسی نے بے رحمی سے قتل کیا ہے،
اگر ہم پر عذاب نہیں آتا تو پھر کیا آئیگا
😥😥😥
19/04/2020
💝💞 💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Kohat
