28/08/2025
مبـــــــــــارکـــــبــــــاد 🙋
میں اپنی طرف سے جنابِ محترم شفارس خان آفریدی صاحب کو انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کی صوبائی جنرل سیکریٹری کی نشست پر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ کامیابی نہ صرف آپ کی محنت، اخلاص اور صلاحیتوں کا اعتراف ہے بلکہ درہ آدم خیل جواکی اور پایا کے لیے بھی اعزاز اور فخر کی بات ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے، آپ کی صلاحیتوں کو علم و تعلیم کی خدمت اور اساتذہ کی بھلائی کے لیے مزید بار آور بنائے، اور آپ ہر میدان میں سرخرو رہیں۔ آمیـــــــــن

17/08/2025
17/08/2025
17/08/2025