Azeem Bagh

Azeem Bagh

Share

Azeem Bagh is Community Center for People of KPK,
Elders and Youngster Came from Various Areas to S

05/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی بے دردی سے شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ اس دلخراش سانحے پر اہلِ خانہ اور تمام لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال لمحۂ فکریہ ہے۔ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے، مگر مسلسل ایسے واقعات صوبائی حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔ اس سفاکانہ قتل میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔. . .

Photos from Azeem Bagh's post 03/05/2026

ہوشیار خبردار
فیک اکاؤنٹ واٹس اپ اینڈ ٹک ٹاک
معزز عوام الناس کے اطلاع کیلئے عرض ہے کہ نامعلوم شرپسند کی جانب سے بابر عظیم آفریدی کے نام اور تصویر کے ساتھ فیک واٹس اپ اور فیک ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا گیا ہیں

لہذہ آپ سب سے اپیل ہے کہ ان دونوں آئی ڈیز کو رپورٹ اور کسی بھی میسجز کو نظر انداز کریں،

جاری کردہ
ترجمان عظیم باغ

Photos from Azeem Bagh's post 03/05/2026

کوہاٹ: آج نوجوان سیاسی و سماجی رہنما بابر عظیم آفریدی کی بلی ٹنگ میں حاجی عبدالسلام کے بیٹے کے دعوت ولیمہ کے تقریب میں شرکت و شادی کی مبارکباد

01/05/2026

#

01/05/2026

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کا یکم مئی یوم مزدور پر پیغام ،
آج پورے ملک میں یکم مئی کے یوم مزدور کے نام پر چھٹی منائی جارہی ہے لیکن افسوس کے ساتھ مزدور خود اس چھٹی سے محروم اور اپنے بچوں کیلئے حلال رزق کمانے میں مصروف ہیں،
حکومت کو ایسے اقدامات کرنے چاہیۓ کہ سال میں جو یہ ایک دن مزدور کے نام پر منائی جاتی ہے انکو اس ایک دن میں تو سکون اور راحت نصیب ہو اور وہ بھی اس دن کو بھرپور طریقے سے منا سکے،

Photos from Azeem Bagh's post 29/04/2026

کوہاٹ ، پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی آج موسم خان بانڈہ میں مختلف مقامات پر فوت ہونے والوں کے لواحقین سے گھر گھر جا کر اظہار تعزیت اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ،

Photos from Azeem Bagh's post 28/04/2026

آج سینیٹر شمیم آفریدی اورپاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کیلئے بانڈہ موسم خان میں شمشیر کی جانب سے پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا
اس موقع پرسابقہ چیٸرمین واجدافضل سمیت علاقے کے معززین بھی موجودتھے۔۔۔

Photos from Azeem Bagh's post 27/04/2026

کوہاٹ: پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کی آج بھورا گڑھی میں امن کمیٹی کے چیئرمین سجاد آفریدی کے حجرے آمد و تفصیلی ملاقات ،
اس موقع پر سجاد آفریدی نے اپنے خاندان و ساتھیوں سمیت آفریدی برادران کے ساتھ آگے کا سفر اور مکمل حمایت کا اعلان کیا
آخر میں پروقار ٹی پارٹی کا اہتمام بھی کیا گیا،

Photos from Azeem Bagh's post 27/04/2026

آج پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کیلئے درہ آدم خیل قوم سنی خیل شہباز بابا میں دل نواز کی جانب سے پروقار ظہرانے کا اہتمام کیا گیا

Photos from Azeem Bagh's post 26/04/2026

کوہاٹ: سینیٹر شمیم آفریدی اور باسط آفریدی کی آج گنڈیالی بالا میں وسیم آفریدی کے بھائی کے دعوت ولیمہ میں شرکت و شادی کی مبارکباد ،

25/04/2026

ترجمان عظیم باغ کی جانب سے سوشل میڈیا صارفین کے نام اہم پیغام

آپ سب کے اطلاع کیلئے عرض ہے کہ کسی نامعلوم شرپسند کی جانب سے ٹک ٹاک پر سابقہ صوبائی وزیر ملک آمجد خان آفریدی کے نام اور تصویر کے ساتھ فیک اکاؤنٹ بنایا گیا ہے، جس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور اگر کسی کو اس آئی ڈی سے میسجز آئیں تو رپورٹ کریں،
نوٹ: ٹک ٹاک پر ہمارا اکاؤنٹ ملک آمجد خان آفریدی آفیشل کے نام سے ہے جو نیچے پوسٹ میں مینشن ہے،

انتباہ،،
ترجمان عظیم باغ نے نامعلوم شرپسند عناصر کو بھی خبردار کرتے ہوۓ کہا کہ وہ جعل سازی اور فراڈ سے باز رہے ورنہ سخت قانونی کارروائی کی جائیگی،

جاری کردہ، عظیم باغ میڈیا سیل کوہاٹ

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Azeem Bagh Pindi Road Babri Banda
Kohat
25010