02/06/2026
الحمدُ للہ حافظ صاحب خیریت سے ہے ❤️
YouTube Channel: https://www.youtube.com/@JamiyatTulbaIslamkohat-p2g
02/06/2026
الحمدُ للہ حافظ صاحب خیریت سے ہے ❤️
عظیم الشان فقید المثال
تحفظ دینی مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس
بتاریخ 4 جون 2026 بروز جمعرات
بمقام: سپورٹس کمپلیکس(لمڑان روڈ) پشین بلوچستان
31/05/2026
ہم نے اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کرنا ہے(آصف زرداری)
مطلب اپنی کرسی کو مضبوط کرنی ہے، چاہے اس کےلئے عوام کے ہاتھ پاؤں کیوں نہ باندھنے پڑیں اور اس بیان دینے سے یہ تاثر دینا ہے کہ سویلین حکومت خود کو ربڑ اسٹیمپ یا جونئیر پارٹنر سمجھتی ہے۔
جناب یہ بتائیں کہ ان کے ہاتھ مضبوط کرناہے یا ڈنڈے کو مضبوط کرنا ہے؟
وہ سویلین کی بالادستی، پارلیمنٹ کی سپر میسی، آئین کی عملداری، طاقت کا۔سرچشمہ عوام، جیسے نعروں کا کیا ہوا؟
جناب جس کو آپ وزیر اعظم بنانا چاہتے ہیں وہ پھر بھی وزیر اعظم نہیں بنے گا۔
شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب
30/05/2026
کرکٹ کو تبلیغیوں نے تباہ کر دیا۔ (فواد چوہدری) — (میڈیا رپورٹ)
سیاست کو سیاسی خانہ بدوشوں، بھگوڑوں، لوٹوں اور طاقت کے پجاریوں نے تباہ کر دیا
شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب
30/05/2026
غلام،، اقتدار پرست اورمفاد پرست سیاستدانوں کا پہچان یہ ہے، کہ کھڑے گھوڑے کو دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ کرتے ہیں اور گرے ہوئے گھوڑے کو,,کک،،مارتے ہیں۔مگر ہم غلامی اور سلامی صرف پروردگار کی کرتے ہیں۔
شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب
شب جمعہ ہے درود شریف پڑھ لیں جزاک اللہ
" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ."
28/05/2026
,بلوچستان میں قربانی صرف جانوروں کی نہیں،عوام کی بھی لی جارہی ہیں۔جانوروں کے ساتھ انسانوں کا خون بھی بہہ رہاہے۔عجیب عید ہے جہاں خوشیوں سے زیادہ جنازے ہیں۔تکبیر بھی ہے،سسکیاں بھی ہیں۔
27/05/2026
ڈیرہ اسماعیل خان:
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ
میاں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو عید کی مبارکباد دی،ترجمان جےیوآئی
رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔اسلم غوری
وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے بھانجے مفتی عامر محمود کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان