Ihsas TV

Ihsas TV

Share

Apne Ihsasat or jazbat k izhar k lie

30/11/2025

شکردرہ عوام کے لیے اہم پیغام شکردرہ
عوام ہو جاو خبردار حکومتی ٹیم آپکے شکردرہ میں انٹر ہوچکی ہے اب دو نمبری گاڑیاں فوری ضبط ہوگی اپنے اپنے کاغذات درست کر لے

29/11/2025

شکردرہ واٹر سپلائی سکیم تین ارب کا منصوبہ تین ماہ سے بند پڑا ہے شکردرہ سوشل میڈیا ورکرز میڈیا پر اسکے خلاف فوری اواز بلند کرے

24/11/2025

مجھے شکردرہ آنا ہے ۔

Photos from Ihsas TV's post 04/11/2025

کچھ دن پہلے پکہ رحمن میں خون ریزی ہوئی جس میں تین لوگ قتل اور دو زخمی۔ہوئے جس میں نندرکہ کے سعید بھی قتل ہوئے سعید کے والدین نے اپنے بیٹے کی ایف آئی آر سابقہ تحصیل ناظم اشفاق قریشی پر کاٹ دیا ہے پولیس نے بمعہ لیڈی پولیس سابقہ تحصل ناظم کے گھر پر چھاپہ مارا اللہ پاک سعید بھائی کو جنت فردوس نصیب کرے

26/10/2025

شکردرہ رحمن آباد واقعہ سابقہ وزیر قانون کے بھائی کے گھر پر چھاپہ سابقہ وزیر قانون کے بھائی سابقہ تحصیل ناظم پر ایف آئی درج

07/10/2025

اپنے راز کی خود حفاظت کرو

16/09/2025

شکردرہ عوام کا تین ارب روپے کا منصوبہ دو ماہ سے بند پڑا ہوا ہے علاقہ کے عوام حیران و پریشان ہیں ۔

23/08/2025
09/08/2025

شکردرہ بازار ہوٹل والا جیرو دل کے دورے سے وفات پا گیا

09/08/2025

افسوسناک خبر
جیرو ہوٹل والا دل کے دورے سے ہلاک ہو گیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Shakardara
Kohat