TMA KOHAT

Call Directions Website
سانحہ پولیس لائن میں بروقت اور  بہترین کارکردگی پہ میونسپل سروس انچارج محمد وقاص کو ڈپٹی کمشنر محمد نواز تعریفی سند دے ر...
02/10/2026

سانحہ پولیس لائن میں بروقت اور بہترین کارکردگی پہ میونسپل سروس انچارج محمد وقاص کو ڈپٹی کمشنر محمد نواز تعریفی سند دے رہے ہیں،__

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔میونسپل سروسز فعال ۔۔۔سستا بازار کوتل پلازہ کے پہ...
02/10/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔

میونسپل سروسز فعال ۔۔۔
سستا بازار کوتل پلازہ کے پہلے اور بعد کے عکس۔۔

ٹی ایم اے کوہاٹ سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے سستا بازار ور اسکے اطراف ، میں بازار و دیگر جگہوں سے انے ولی گندگی ، کوڑا کرکٹ کی بھی صفائ ستھرائ کا عمل جاری ۔۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ کوڑا کرکٹ کوڑا دان یا مختص پوائنٹس پر رکھیں تا کہ سینیٹیشن سٹاف بروقت اور بہتر طور پر صفائی انجام
دے سکے۔۔‎






‎
‎
‎
2/10/26

میونسپل سروسز فعال ۔۔عملہ صفائ ٹی ایم اے کوہاٹ ۔۔بدستور   سلاٹر ھاوس اور اسکے اطراف سے تمامتر گندگی  اور آلائشیوں کو ٹھک...
02/10/2026

میونسپل سروسز فعال ۔۔

عملہ صفائ ٹی ایم اے کوہاٹ ۔۔بدستور سلاٹر ھاوس اور اسکے اطراف سے تمامتر گندگی اور آلائشیوں کو ٹھکانے لگانے میں مصروف عمل ۔۔بعداز صفائ تمام تر جگہ پر جھاڑو بھی لگا جا رہا ۔۔میونسپل سروسز انچارج ۔۔








2/10/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔میونسپل سروسز فعال ۔۔۔پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور...
02/10/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔

میونسپل سروسز فعال ۔۔۔
پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور بعد کے عکس۔۔

ٹی ایم اے کوہاٹ سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے پرانا لاری اڈہ اور زنانہ انتظار گاہ اور اسکے ، میں بازار و دیگر جگہوں سے انے ولی گندگی ، کوڑا کرکٹ کی صفائی کا عمل جاری جبکہ دوسری جانب زنانہ انتظارگاہ میں بھی صفائ ستھرائ کا عمل جاری ۔۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ کوڑا کرکٹ کوڑا دان یا مختص پوائنٹس پر رکھیں تا کہ سینیٹیشن سٹاف بروقت اور بہتر طور پر صفائی انجام
دے سکے۔۔‎






‎
‎
‎
2/10/26

صوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات ڈسٹرک  سروس ڈیلیوری کے تحت  احمد فراز پارک۔ ۔  اور وومن اینڈ چلڈرن پارک میں پودوں...
01/10/2026

صوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات ڈسٹرک سروس ڈیلیوری کے تحت احمد فراز پارک۔ ۔ اور وومن اینڈ چلڈرن پارک میں پودوں کی کٹائی صفائ ستھرائ جبکہ واش رومز کی بھی صفائی ستھرائی کا عمل جاری ۔۔ پارک کے نظام کو مزید مؤثر بنانے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات جاری ہیں۔ اس موقعے۔ پر نیو بس اسٹینڈ انچارج کلیم اللہ خٹک بھی ڈیوٹی پرُموجود موجود ۔۔ جبکہ دوسری جانب نیو بس اسٹینڈ میں بھی سٹاف اپنی ڈیوٹی پر معمور ۔۔ میونسپل سروسز انچارج ۔۔
صاف شہر، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری 🧹










1/10/26

سستابازار  کے مناظر ۔۔           1/10/2026
01/10/2026

سستابازار کے مناظر ۔۔











1/10/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔میونسپل سروسز فعال ۔۔۔سستا بازار کوتل پلازہ کے پہ...
01/10/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔

میونسپل سروسز فعال ۔۔۔
سستا بازار کوتل پلازہ کے پہلے اور بعد کے عکس۔۔

ٹی ایم اے کوہاٹ سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے سستا بازار ور اسکے اطراف ، میں بازار و دیگر جگہوں سے انے ولی گندگی ، کوڑا کرکٹ کی بھی صفائ ستھرائ کا عمل جاری ۔۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ کوڑا کرکٹ کوڑا دان یا مختص پوائنٹس پر رکھیں تا کہ سینیٹیشن سٹاف بروقت اور بہتر طور پر صفائی انجام
دے سکے۔۔‎






‎
‎
‎
1/10/26

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔میونسپل سروسز فعال ۔۔۔پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور...
01/10/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔

میونسپل سروسز فعال ۔۔۔
پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور بعد کے عکس۔۔

ٹی ایم اے کوہاٹ سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے پرانا لاری اڈہ اور زنانہ انتظار گاہ اور اسکے ، میں بازار و دیگر جگہوں سے انے ولی گندگی ، کوڑا کرکٹ کی صفائی کا عمل جاری جبکہ دوسری جانب زنانہ انتظارگاہ میں بھی صفائ ستھرائ کا عمل جاری ۔۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ کوڑا کرکٹ کوڑا دان یا مختص پوائنٹس پر رکھیں تا کہ سینیٹیشن سٹاف بروقت اور بہتر طور پر صفائی انجام
دے سکے۔۔‎






‎
‎
‎
1/10/26

🧹 خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا آغازصوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات پر خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم و سروس ڈیلیوری ٹاسک...
30/09/2026

🧹 خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم کا آغاز
صوبائی حکومت و محکمہ بلدیات کے احکامات پر خصوصی ہفتہ وار صفائی مہم و سروس ڈیلیوری ٹاسک پہ عملدرآمد جاری۔ مہم کے تحت رورل ایریا پنڈی روڈ کلیشن پوائنٹ ۔۔توغ بالا ۔ نزد مسجد حجاج ۔۔مین پنڈی روڈ اور اسکے اردگرد ۔۔کے علاقے میں بھی صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات جاری ہیں۔
صاف شہر، صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری 🧹










30/9/26

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔میونسپل سروسز فعال ۔۔۔پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور...
30/09/2026

صوبائی حکومت | عوامی ایجنڈا | گڈ گورننس روڈ میپ | ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری۔۔

میونسپل سروسز فعال ۔۔۔
پرانہ لاری أڈاہ کے پہلے اور بعد کے عکس۔۔

ٹی ایم اے کوہاٹ سینیٹیشن سٹاف کی جانب سے پرانا لاری اڈہ اور زنانہ انتظار گاہ اور اسکے ، میں بازار و دیگر جگہوں سے انے ولی گندگی ، کوڑا کرکٹ کی صفائی کا عمل جاری جبکہ دوسری جانب زنانہ انتظارگاہ میں بھی صفائ ستھرائ کا عمل جاری ۔۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ کوڑا کرکٹ کوڑا دان یا مختص پوائنٹس پر رکھیں تا کہ سینیٹیشن سٹاف بروقت اور بہتر طور پر صفائی انجام
دے سکے۔۔‎






‎
‎
‎
30/9/26

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA KOHAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share