ضروری وضاحت
کوہاٹ بورڈ کی مجاز اتھارٹی کے علم میں یہ بات لائی گئی ہے کہ کچھ ایس ایس ٹی اساتذہ جن کی پریٹیکلز میں ڈیوٹی لگائی گئی ہے کو اپنی سکول انتظامیہ کی طرف سے فارغ نہیں کیا جارہا ہے۔
اس لئے یہ وضاحت کی جارہی ہے کہ پریکٹیکل امتحان سالانہ امتحانات اول 2026 کا حصہ ہے جن کے بارے میں محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم پہلے ہی ضروری ہدایات جاری کرچکا ہے۔لہٰذا تمام اساتذہ کرام جن کی ڈیوٹی لگی ہے وہ فی الفور اپنے ڈیوٹی آرڈر کی تعمیل کریں اور تمام ڈی ای او صاحبان اور پرنسپل صاحبان صوبائی حکومت کی ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔
شفاف اور بروقت امتحانات ایک قومی فریضہ ہے جس کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہم سب کا فرض ہے۔
کوہاٹ بورڈ
BISE Kohat
Board of Intermediate and Secondary Education Kohat (Official)
BISE Kohat is an Autonomous Organization responsible for conducting Fair Examinations at SSC And HSSC level under its area of jurisdiction.
20/04/2026
20/04/2026
میٹرک سالانہ اول امتحان 2026 کے پریکٹیکل ایگزامینرز کے ڈیوٹی لیٹرز بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں۔
تمام متعلقہ افراد اپنے ڈیوٹی لیٹرز مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
19/04/2026
اہم اطلاع برائے پریکٹکل امتخانات۔
تمام طلبہ اپنے عملی امتحان کی ڈیٹ شیٹ اور وقت کی تفصیلات درجہ ذیل لنک سے حا صل کریں۔
15/04/2026
Date Sheet - HSSC Annual-I Examination 2026
13/04/2026
Attention Papers Markers/Checkers:
Here is how to do Online and On-screen Marking of BISE Kohat.
BISE Kohat - On-Screen Marking Tutorial for Markers This video will guide the markers/checker on how to mark answer scripts of BISE Kohat's students.
24/03/2026
میٹرک سالانہ اول امتحان 2026 کے سپروائزری سٹاف (سپرنٹنڈنٹس، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیٹرز) کے ڈیوٹی لیٹرز بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں۔ تمام متعلقہ افراد اپنے ڈیوٹی لیٹرز مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
24/03/2026
Last Date for Admission of HSSC Annual-I 2026 with Tripple Fee has been extended upto 31 March 2026.
*احساس شجر کاری مہم
عید اور یومِ پاکستان ایک ساتھ — خیبر پختونخوا میں ریکارڈ شجر کاری کا اہتمام
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر یومِ پاکستان (23 مارچ) کے موقع پر صوبے میں ایک ہی دن میں دس لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر
عوام بھی اپنے حصے کا پودا ضرور لگائیں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ
تصاویر یا ویڈیو
https://ehsaaseshajar.kp.gov.pk/ لنک پر شئیر کریں
سر سبز خیبر پختونخوا اور مضبوط پاکستان کے عزم کے ساتھ یہ مہم شروع کررہے ہیں، چیف سیکرٹری
جنگ و دہشت گردی کے ماحول میں بھی صوبہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے احساس شجرکاری کے ذریعے مثبت ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہا ہے، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا
اس مہم کو تسلسل کے ساتھ آگے بڑھائیں گے، شہاب علی شاہ
تمام متعلقہ ادارے 14 اگست کوبھی 14 لاکھ پودے لگانے کے ہدف کے لیے پوری منصوبہ بندی اور بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ کوشاں رہیں، چیف سیکرٹری، خیبر پختونخوا
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کا وژن صوبے کے جنگلاتی رقبے میں نمایاں اور پائیدار اضافہ کرنا ہے, سیکرٹری محکمہ جنگلات
صوبے کے تمام اضلاع کو سرکاری نرسریوں سے پودوں کی ترسیل مکمل ہو چکی ہیں، لطیف الرحمان ترجمان محکمہ جنگلات
شجر کاری مہم کے انتظامات مکمل،صبح 9 بجے باضابطہ آغاز، آخری پودا لگانے تک شجر کاری مہم جاری رہے گی، ترجمان
ریکارڈ شجر کاری مہم کی نگرانی کے لیے خصوصی سافٹ ویئر اور مرکزی کنٹرول سینٹر قائم، ترجمان محکمہ جنگلات
شجر کاری کے تمام مراحل موبائل تصاویر اور لائیو ویڈیو کے ذریعے مرکزی کنٹرول روم کے ڈیش بورڈ پر مانیٹر ہوں گے، ترجمان
تمام سرکاری ادارے، تعلیمی ادارے، کمیونٹیز، سول سوسائٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شجر کاری مہم میں شریک ہوں گے، ترجمان محکمہ جنگلات
۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ جنگلات، حکومت خیبرپختونخوا
18/03/2026
میٹرک سالانہ اول امتحان 2026 کے سپروائزری سٹاف (صرف انویجیلیٹرز) کے ڈیوٹی لیٹرز بورڈ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں۔ تمام متعلقہ افراد اپنے ڈیوٹی لیٹرز مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے پرنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
نوٹ: سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کا ڈیٹا 24 مارچ کو اپلوڈ کیا جائے گا۔
18/03/2026
Retotalling with Show of Paper
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Near Kohat University Of Science & Technology Kohat
Kohat
26000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
