12/10/2026
محمد ارشد صدیقی صاحب جوکہ 21 دن جیل میں گزار کر رہا ھوئے انہیں رہائی سے کُچھ ہی دیر بعد کوٹ سلطان پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا ، پنجاب حکومت کے اس گھناؤنے فعل کی بھرپور مزمت کرتے ہیں اور محمد ارشد صدیقی صاحب کی فلفور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں،