Assistant Commissioner Kot Chutta

Call Directions Contact the organization

Assistant Commissioner Kot Chutta Hafiz Umer Saeed Assistant Commissioner Tehsil Kot Chutta

16/10/2026

16.10.2026
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان بیرسٹر بلال سلیم کا آج کوٹ چھٹہ کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر کمپلکس کا وزٹ کیا گیا، شہر کے مختلف چوکوں کی بیوٹیفیکشن، تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال میں ادویات اور دیگر سہولیات کی فراہمی، ڈیولیپمنٹ کی مختلف سکیموں کا جائزہ لیا اور تمام ملازمین کو ہدایت کی کہ آنے والے سائیلان کی ہر صورت مسائل کے فوری حل کو یقینی بنایا جائے
Chief Secretary PunjabCommissioner DGKhanDeputy Commissioner Dera Ghazi KhanTeam MNSMaryam Nawaz SharifAdditional Chief Secretary South Punjab OfficialGovt of Punjab

25.09.2026ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمدعثمان خالد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ حافظ عمرسعید کاتحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال...
25/09/2026

25.09.2026
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمدعثمان خالد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ حافظ عمرسعید کاتحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کا دورہ مریضوں کی تیمارداری کی اور موجود لوگوں ، الٹراساؤنڈ، لیبارٹری،ساونڈ مشین اور ادویات کی فراہمی جیسی سہولیات کے بارے رائے لی گئی عملہ کی حاضری کو چیک کیا گیا ہسپتال انتظامیہ کو ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے اور صفائی کی صورت حال کو بہتر کرنے کے بارے میں ہدایات کی گئی۔
Chief Secretary PunjabCommissioner DGKhanDeputy Commissioner Dera Ghazi KhanTeam MNSMaryam Nawaz SharifAdditional Chief Secretary South Punjab OfficialGovt of Punjab

24.09.2026ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ حافظ عمر سعید کا مویشی منڈی کوٹ چھٹہ کا وزٹ منڈی می...
24/09/2026

24.09.2026
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ حافظ عمر سعید کا مویشی منڈی کوٹ چھٹہ کا وزٹ منڈی میں پانی سایہ اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ منڈی میں عملہ کو ہدایت کی گئی کہ سایہ کی مناسب فراہمی اور پانی کی ہمہ وقت دستیابی یقینی ہونی چاہیے۔ لائیو سٹاک کے عملہ کو ہدایت کی گئی کہ جانوروں کی ضروری ادویات اور ویکسین لازمی رکھیں اور آنے والی عوام الناس کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں۔
Chief Secretary PunjabCommissioner DGKhanDeputy Commissioner Dera Ghazi KhanTeam MNSMaryam Nawaz SharifAdditional Chief Secretary South Punjab OfficialGovt of Punjab

22.09.2026وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر اسسٹنٹ ک...
22/09/2026

22.09.2026
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ حافظ عمر سعید نے مریم نواز ہیلتھ کلینک عالی والا کا سرپرائز وزٹ کیا صفائی کی صورت حال، عملہ کی حاضری کوچیک کیا۔ آگ سے بچاو کے حفاظتی آلات (Fire Extinguisher) کی چیکنگ کی اورعملہ کوہدایت کی کہ وزیراعلی کے ویژن کے مطابق عام عوام کو ادویات کی سہولیات فراہم کی جائیں۔
Chief Secretary PunjabCommissioner DGKhanDeputy Commissioner Dera Ghazi KhanTeam MNSMaryam Nawaz SharifAdditional Chief Secretary South Punjab OfficialGovt of Punjab

وزیراعظم پاکستان کے پروگرام فیول سبسڈی کے تحت آج ایم این اے سردار محمود قادر خان نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ کے ہمراہ انڈس ...
19/09/2026

وزیراعظم پاکستان کے پروگرام فیول سبسڈی کے تحت آج ایم این اے سردار محمود قادر خان نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ کے ہمراہ انڈس پٹرولیم سروسز کا دورہ کیا وہاں موجود لوگوں سے گفتگو کی اور ان کو اس پروگرام سے مکمل مستفید ہونے کی اگاہی دی۔ اس پروگرام کے تحت 70 سی سی سے 800 سی سی تک کی گاڑیوں کو ماہانہ کی بنیاد پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی گئی ہے پورٹل پر جاکر رجسٹر ہوکر اس پروگرام سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے
Chief Secretary Punjab
Commissioner DGKhanDeputy Commissioner Dera Ghazi KhanTeam MNSMaryam Nawaz SharifAdditional Chief Secretary South Punjab OfficialGovt of Punjab

06.09.2026ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ حافظ عمر سعید نے آج افواج پاکستان سے یکجتی پر تحص...
06/09/2026

06.09.2026
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ حافظ عمر سعید نے آج افواج پاکستان سے یکجتی پر تحصیل کوٹ چھٹہ میں یوم دفاع پاکستان پرجوش طور پر منایا گیا جس میں گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول کوٹ چھٹہ میں فلیگ ہوسٹنگ اوت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا کی طرف سے ملی نغمے پیش کئے گئے پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے تقریب کے اختتام پر دعا کی گئی اور افواج پاکستان کے حق میں ریلی نکالی گئی جس میں تحصیل ایڈمنسڑیشن، ریسکیو، ہیلتھ، میونسپل کمیٹی، پیرا فورس،تاجران، میڈیا کے نمائیندگان اور دیگر شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور پاکستان کی بقا اور افواج پاکستان کی کامیابی کے لئے دعا کی گئی

Chief Secretary PunjabCommissioner DGKhanDeputy Commissioner Dera Ghazi KhanTeam MNSMaryam Nawaz SharifAdditional Chief Secretary South Punjab OfficialGovt of Punjab

29.08.2026ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ نے ریسکیو1122، ہیلتھ, پیرا فورس اور...
29/08/2026

29.08.2026
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ نے ریسکیو1122، ہیلتھ, پیرا فورس اور ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے عملہ کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا وہاں لوگوں سے ملاقات کی اور انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی سہولیات کا جائزہ لیا فلڈ رلیف کیمپ کا بھی معائنہ کیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ کیمپ کو ہمہ وقت ایکٹو رکھا جائے۔ متاثر لوگوں سے بات کرتے ہوئے کہا گیا کہ انتظامیہ متاثرہ لوگوں کو مشکل کی اس گھڑی میں اکیلا نہی چھوڑے گی تمام وسائل بروےکار لائے جائیں گے
Chief Secretary PunjabCommissioner DGKhanDeputy Commissioner Dera Ghazi KhanTeam MNSMaryam Nawaz SharifAdditional Chief Secretary South Punjab OfficialGovt of Punjab

25/08/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ حافظ عمر سعید نے شہر میں بھر پور طریقے سے چراغاں کرایا اور سرکاری عمارتوں کو دلہن کی طرح سجایا گیا ہے شہر میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ و علی والہ وسلم جوش و جزبے سے منایا جا رہا ہے اور کل عقیدت کے ساتھ پرجوش طریقے سے جلوس برامد کئے جائیں گے ۔
Chief Secretary PunjabCommissioner DGKhanDeputy Commissioner Dera Ghazi KhanTeam MNSMaryam Nawaz SharifAdditional Chief Secretary South Punjab OfficialGovt of Punjab@

Address

AC Office Kot Chutta
Kot Chutta

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92642843498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Kot Chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Kot Chutta:

Shortcuts

Share