10/10/2026
اہم اجلاس | دفتر میونسپل کمیٹی کوٹ چھٹہ
آج مورخہ 2026-10-10
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ جناب حافظ عمر سعید صاحب کی زیرِ صدارت میونسپل کمیٹی کوٹ چھٹہ کے تمام آفیسران اور اہلکاروں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں جناب محمد یونس قریشی، آفس سپرنٹنڈنٹ، جناب غلام اکبر، سب انجینئر , جناب محمد زوہیب حمید، ایم او ایف جناب عبد الغفار، اسسٹنٹ/ہیڈ کلرک،کلئریکل سٹاف
دیگر اہلکاران نے شرکت کی
اجلاس کی اہم تفصیلات:
حاضری کا معائنہ: عملے کی وقت پر آمد و رفت اور حاضری کی سخت پابندی کا جائزہ لیا گیا۔
دفتری امور: میونسپل کمیٹی کے روزمرہ امور اور زیرِ التواء کارروائیوں کا تفصیلی معاینہ کیا گیا۔
ڈسپوزل ورکس کی کارکردگی بارے پوچھ گچھ کی گئی۔
انکروچمنٹ کے خاتمہ و پلاننگ امور بارے بھی معاملات ذیر غور رہیں۔
ہدایات: اسسٹنٹ کمشنر نے تمام آفیسران کو ہدایت کی کہ دفتری کام کاج میں شفافیت اور وقت کی پابندی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ عوام الناس کے مسائل سائلین کو بغیر کسی تاخیر کے حل کیے جا سکیں۔
Team MNS Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Commissioner DGKhan Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan Assistant Commissioner Kot Chutta AC Kot Chutta اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ Muatter Khan Municipal Committee Kot Chutta Younis Ali Shams Ur Rehman