07/07/2026
چوہدری ہاؤس، میرپورخاص میں ڈسٹرکٹ کونسل ممبر چوہدری نصیر احمد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ چیئرمین میر انور علی ٹالپر، میر سمیر اللہ ٹالپر، میر عزین ٹالپر، رئیس عارف خان بھرگڑی، مہیش ملانی اور دیگر معزز مہمانوں کی آمد ہوئی۔ اس موقع پر چوہدری ایمان بھی موجود تھے۔