Darbar Khawaja Ghulam Fareed R.A

Call Directions Contact the organization

Darbar Khawaja Ghulam Fareed R.A سلطان العاشقین حضرت خواجہ غلام فریدؒکا مزار کوٹ مٹھن شریف ضلع راجن پور میں واقع ہے۔
+92 300 8995999

دنیا بھر میں رہنے والے تمام عاشقان فریدؒ کو ""مبارکباد""سلطان العاشقین حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تقری...
23/09/2026

دنیا بھر میں رہنے والے تمام عاشقان فریدؒ کو ""مبارکباد""
سلطان العاشقین حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات
سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی زیرسرپرستی نہایت عقیدت و احترام اور ""پرسکون"" طور پر اختتام پذیر۔

"" اس عرس مبارک کے موقع پر "تقسیم تبرکات" کا نیا انداز اور طریقہ دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔ "" عاشقان فریدؒ کے تاثرات

ترجمان فریدی جماعت

129 ویں سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا افتتاح آج ہوگا۔آج رات 8 بجے سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محب...
17/09/2026

129 ویں سالانہ عرس مبارک حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا افتتاح آج ہوگا۔
آج رات 8 بجے سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی عرق گلاب اور آب زم زم سے دربار شریف کو غسل دے کر تین روزہ مذہبی و روحانی تقریبات کا آغاز فرمائیں گے۔

ترجمان فریدی جماعت

22/02/2026

سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں سے محبت کرنے والی شخصیت خواجہ محمد اعظم کوریجہ صاحب کا تحفہ موصول ہوا۔
دربارِ عالیہ حضرت خواجہ غلام فریدؒ (کوٹ مٹھن شریف) پر سحری و افطاری کے مثالی انتظامات اور زائرین کی خدمت کے جذبے سے متاثر ہو کر، ریان کیٹرنگ سروس ملتان کے اونر خواجہ محمد اعظم کوریجہ صاحب نے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے دربارِ عالیہ کے لیے قالین، جگ اور گلاس کا بیش قیمت عطیہ ارسال کیا ہے۔

29/10/2025

سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی ملتان آمد

29/10/2025

سجادہ نشین دربار فرید خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں کی ملتان حضرت شاہ رکن عالمؒ نوری حضوری کے سالانہ عرس مبارک میں شرکت۔

انشاءاللہ آج ملتانسجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں سالانہ عرس مبارک حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری...
28/10/2025

انشاءاللہ آج ملتان
سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں سالانہ عرس مبارک حضرت شاہ رکن عالم نوری حضوری رحمتہ اللہ علیہ میں شرکت فرمائیں گے۔
ترجمان فریدی جماعت ملتان

خدا آباد رکھے سلسلہ یہ تیری نسبت کاوگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتےنصیرٓ اچھا ہوا در مل گیا انکا ہمیں ورنہ کہاں ا...
27/10/2025

خدا آباد رکھے سلسلہ یہ تیری نسبت کا
وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے
نصیرٓ اچھا ہوا در مل گیا انکا ہمیں
ورنہ کہاں اٹھتے، کہاں تھمتے، خدا جانے کہاں جاتے

25/10/2025

سجادہ نشین دربار فریدؒخواجہ معین الدین محبوب کوریجہ سئیں ❤️

07/10/2025

سجادہ نشین دربار حضرت خواجہ غلام فریدؒ خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ

06/10/2025

Meda Ishq v tun Meda Yar v tu

Address

Kot Mithan Sharif
Kot Mithan Municipality
33600

Telephone

+923008995999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar Khawaja Ghulam Fareed R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Darbar Khawaja Ghulam Fareed R.A:

Shortcuts

Share