Pathan Abdul Khaliq Official

Directions Website

Pathan Abdul Khaliq Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pathan Abdul Khaliq Official, Building No 22, Street No 921, Zone 14, Kurram Post.

Chairman, Millat Sahara Foundation | Young Politician | Promoting peace, harmony, and social cohesion | Supporting orphans, Thalassemia Blood Bank services, and awareness and prevention of Ichthyosis and Epidermolysis Bullosa (EB) in Pakistan and Afghanis

ہماری تہذیب اور ثقافت پر نظر ڈالیں تو ہماری روایات ہمیں بھائی چارے، رشتوں کی قدر، سماجی ہم آہنگی اور مل جل کر رہنے کا در...
19/10/2026

ہماری تہذیب اور ثقافت پر نظر ڈالیں تو ہماری روایات ہمیں بھائی چارے، رشتوں کی قدر، سماجی ہم آہنگی اور مل جل کر رہنے کا درس دیتی ہیں۔

ہماری خوبصورت روایت ہے کہ بھائی ہوں یا مہمان، بچے ہوں یا بڑے، سب ایک ہی دسترخوان پر بیٹھ کر ایک ہی برتن میں کھانا کھاتے ہیں۔

یہ صرف کھانا کھانے کا انداز نہیں، بلکہ محبت، اپنائیت، برابری، ہمدردی اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے کی تربیت بھی ہے۔

یہی ہماری ثقافت کی خوبصورتی ہے کہ ایک دسترخوان پر بیٹھنے سے محبت بڑھتی ہے، دل قریب آتے ہیں اور کھانے کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔

When we look at our culture and traditions, we find that they teach us brotherhood, respect for relationships, social harmony, and the importance of living together.

One of the most beautiful traditions of our culture is sharing a meal from the same dish, whether we are sitting with our brothers, guests, children, or elders.

This is not just a way of eating; it teaches us love, togetherness, equality, kindness, and care for one another.
This is the beauty of our culture: sitting together around one traditional meal brings hearts closer, strengthens relationships, and makes the taste of food even more special.



Doha News

دنیا کے بہترین کھانے بھی آخرکار وہی لذیذ لگتے ہیں ۔جو روایتی ہوں۔جو ماں گھر میں پکاتی ہے۔ آپ دنیا کے جس کونے میں بھی ہوں...
19/10/2026

دنیا کے بہترین کھانے بھی آخرکار وہی لذیذ لگتے ہیں ۔جو روایتی ہوں۔جو ماں گھر میں پکاتی ہے۔ آپ دنیا کے جس کونے میں بھی ہوں،
ذائقہ وہی ہے جو ماں کے ہاتھ سے بنے کھانے میں ہوتا ہے۔

پردیس میں بھی کبھی کبھی دوست روایتی ذائقے کا تڑکا لگا دیتے ہیں، جو گھر کی یاد تازہ کر دیتا ہے۔

شکریہ صدام، اس روایتی ذائقے کے لیے۔۔
کرمیوالی وریژے۔

30/09/2026

ماں باپ کے ساتھ سلوک
آج کل ہمارے معاشرے میں، پیر صاحب،مولوی صاحب،سیاسی لیڈر اور سرکاری آفیسر ہمارے حسن سلوک کے دائرے میں آتا ہے ۔
لیکن اسلام ہمیں سب سے پہلے والدین کے ساتھ حسن سلوک کا درس دیتا ہے ۔

رسول اللہ صلی علیہ وسلم سے پوچها گیا کہ اللہ کے نزدیک سب سے زیاده محبوب عمل کونسا ہے- فرمایا وقت پر نماز پڑهنا- پوچها اس کے بعد- فرمایا ماں باپ کے ساتھ اچها سلوک- پوچها اس کے بعد- اللہ کی راه میں جہاد کرنا-
( رواه بخاری و مسلم )

ایک شخص رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ میں آپ کے پاس اس لئے آیا هوں کہ ہجرت پر بیعت کروں اور میں نے اپنے ماں باپ کو روتے هوئے چهوڑا ہے- آپ نے فرمایا اپنے ماں باپ کی طرف واپس جاو اور ان کو ہنساو جس طرح تم نے ان کو رلایا ہے-(رواه ابوداود)

ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا کہ میں جہاد کی خواہش رکهتا هوں مگر مجهے اس پر قدرت نہیں- آپ نے فرمایا کیا تمہارے والدین میں سے کوئی ہے- اس نے کہا میری ماں ہے- آپ نے فرمایا ماں کے ساتھ حسن سلوک میں خدا کو پانے کی کوشش کر- جب تم ایسا کرو گے تو تم حاجی هو، تم عمره کرنے والے هو، تم مجاہد هو- (رواه ابو یعلی والقیرانی)

ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور پوچها کہ میری حسن صحبت کا سب سے زیاده حق دار کون ہے- آپ نے فرمایا تمہاری ماں- پوچها پهر کون آپ نے فرمایا تمہاری ماں- پوچها پهر کون- فرمایا تمہاری ماں پوچها پهر کون آپ نے فرمایا تمہارا باپ-
( رواه البخاری و مسلم )

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ کی رضا مندی باپ کی رضامندی میں ہے اور اللہ کی ناراضی باپ کی ناراضی میں ہے- (رواه الترمذی)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت ماوں کے قدموں کے نیچے ہے- (الجامع الصغیر للسیوطی)

مطالعہ حدیث
مولانا وحیدالدین خان

27/09/2026
19/09/2026

نیکی کا نقد فائدہ دل کا سکون ہے،
اور بدی کا نقد انجام دل کی بے سکونی۔۔۔
مولانا وحیدالدین

18/09/2026

The ARCI Initiative for Ichthyosis...

14/09/2026

اللّٰه،،،، بس کائنات خداي دې جوړه کړه........(پلار)

“Oh Allah… please make Kainat daughter healthy and well.” A Father’s Prayer 🤲

اخ زما وطن......اډو کلي 😢
07/09/2026

اخ زما وطن......
اډو کلي 😢

25/08/2026

عرشِ الٰہی! ان کی فریاد سرکاری دیواروں تک نہیں پہنچتی… تو ان کی فریاد سن لے، تو ہی بہترین سننے والا ہے۔

12/08/2026

شیطان خدا کی عبادت کرنے سے نہیں، انسانوں سے محبت، عزت، احترام کرنے سے منکر تھا!
مولانا عبید اللہ سندھی رحمت اللہ علیہ

Address

Building No 22, Street No 921, Zone 14
Kurram Post
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pathan Abdul Khaliq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share