مکافاتِ عمل ツ

مکافاتِ عمل ツ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مکافاتِ عمل ツ, Library, Lahore.

29/05/2026

دفنانا دیکھ بھال کے حسرت زدہ کی لاش کو
لپٹی ہوئی کفن میں کوئی آرزو نہ ہو

29/05/2026

اے اللہ!* ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔
*آمین، یا ربّ العالمین🤲 ❤️

29/05/2026

🍁"زندگی کا مطلب یہی ہے کہ یہ ختم ہو جاتی ہے۔"🤍🥀
🍁

29/05/2026

عیدیں تو وہی مبارک ہوتی ہیں جن میں اولاد کو باپ سے عید ملنے قبرستان نہ جانا پڑے۔! 💔
🍁

28/05/2026

اور بتاؤ 😄۔۔۔۔
ٹھوس لیا گوشت🤭😝😂

28/05/2026

*~ ایک لڑکی لکھتی ہے کہ_*
*~ جب میں شادی کے بعد پہلی مرتبہ اپنے میکے گئی تو راستے میں میرے شوہر نے ایک نصیحت کی کہ*
*وہ گھر اب تمہارا نہیں ، تم وہاں اب مہمان ہو*
*جب تک چاہو وہاں رہو ،*
*لیکن وہاں معاملات میں مداخلت مت کرنا*

*میں نے ان کی یہ بات اپنے پلے باندھ لی*
*اور کبھی اپنے میکے کی کسی بھی بات میں مداخلت نہیں کی*
*لیکن آج شادی کے اتنے برس گزر جانے کے بعد سوچ رہی ہوں کہ*
*یہ اچھی بات انہوں نے رخصتی کے وقت اپنی بہنوں کو کیوں نہیں سمجھائی ۔ ۔ ۔🙂*

28/05/2026

میں اُسکے بغیر جی گیا تو کیا اہمیت رہ جائے گی اُسکی🙂🍁

28/05/2026

‏کوشش کیجئیے ! اس میں کوئی تیسرا شریک نہ ہو 😊 عبادت ، محبت اور معافی سب پردے کی چیزیں ہیں💯✨

28/05/2026

مبارک عیدیں انہیں جن کو خوشیاں میسر ہیں
ہمارے ہاتھ خالی ہیں ھمارا سوگ بنتا ہے۔۔🥺
🍁

27/05/2026

Han na❣️✨

A h m e d___🍁

27/05/2026

تیری دید ابھی باقی ہے یعنی میری عید ابھی باقی ہے🙂🫂💯✨

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore