08/08/2026
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟*
*🛑 08 اگست 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) دفاعی معاہدہ: پاکستان اور سعودی عرب کی اہم عمارتیں پاکستان، ترکیہ اور سعودی پرچموں سے جگمگا اٹھیں
🚨 (2) سعودی عرب کی عمارتیں سعودی، پاکستانی اور ترک پرچموں سے روشن
🚨 (3) ایک اللہ، ایک رسول، ایک قرآن، ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے پر خصوصی نغمہ جاری
🚨 (4) اسلام آباد کے فلائی اوور کو تینوں ممالک کے پرچموں اور خیر مقدمی بینرز سے سجا دیا گیا
🚨 (5) اسلامی تعاون تنظیم اور بحرین کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم
🚨 (6) مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: بھارتی میڈیا پاکستان کیلئے مفادات کے اعتراف پر مجبور
🚨 (7) پاک، سعودی اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی اتحاد کی جانب اہم پیشرفت ہے: مولانا فضل الرحمان
🚨 (8) مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول بھٹو
🚨 (9) میر رضا کے جسم پر متعدد تشدد کے نشانات پائے گئے، چوٹیں موت سے پہلے کی ہیں، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
🚨 (10) میڈیکل ٹیم نے 17 نمونے حاصل کیے، بورڈ کے تمام 8 ممبران کے دستخط سے جاری کردہ رپورٹ اہل خانہ کو بھی دے دی گئی
🚨 (11) پرائیویٹ حج کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، بکنگ وزارت مذہبی امور کے توسط سے ہوگی
🚨 (12) جماعت اسلامی نے 9 اگست کو وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان واپس لے لیا
🚨 (13) 14 اگست کو بھرپور طریقے سے منائیں گے اور پھر 16 اگست کو اعلان کے مطابق دھرنے دیں گے، حافظ نعیم
🚨 (14) جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
🚨 (15) بلوچستان اور کے پی میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم مادرِ وطن پر قربان
🚨 (16) حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
🚨 (17) وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
🚨 (18) پاکستان کا آسیان ممالک کے ساتھ تعاون اور شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
🚨 (19) مولانا فضل الرحمن کی مخدوم جاوید ہاشمی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
🚨 (20) امریکا ایر_ان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا: ساؤتھ ایشین وائسز
🚨 (21) عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کیلئے نئے راستے کے قیام سے متعلق معاہدے کے قریب پہنچ گئے: ایر_انی وزیرخارجہ
🚨 (22) کراچی: میر رضا علی کا قتــل ثابت ہوگیا ہے، والدین کا دعویٰ
🚨 (23) لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ میں دو خواتین کی پراسرار ہلاکت، تھانے کے اندر دونوں خواتین کی موجودگی کی فوٹیج سامنے آگئی
🚨 (24) شکارپور: مضر صحت کھانا کھانے سے 3 بچے دم توڑ گئے، خواتین سمیت متعدد کی حالت غیر
🚨 (25) ملک کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان، الرٹ جاری
🚨 (26) آئیسکو، فیسکو اور گیپکو کی نجکاری کے حتمی فیصلے کا اختیار کابینہ کمیٹی کے سپرد
🚨 (27) پاکستان، ترکیہ کے ساتھ 'کاغذی معاہدہ' سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا: ایر_ان
🚨 (28) تجارتی جہازوں پر حملوں کے جواب میں ایر_ان پر نئی پابندیاں عائد
🚨 (29) ایر_ان اپنے حقوق کے حصول کے لیے سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے: ایر_انی صدر
🚨 (30) امریکا نے دبئی میں کرپٹو کرنسی ایکسچینج پر پابندی عائد کردی
🚨 (31) ایر_ان نے تباہ ہونے والے امریکی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردیں
🚨 (32) کراچی: بوٹ بیسن میں گرفتار ڈاکو نارتھ کراچی میں ماں، بیٹے سے موبائل فون چھیننے میں ملوث نکلا
🚨 (33) میر رضا علی کیس: پولیس تفتیش نہیں کر رہی ہے، فیملی کو ہراساں کر رہی ہے، جبران ناصر
🚨 (34) پی آئی اے کی نجکاری کے بعد بورڈ کے اہم ترین اجلاس میں بڑے فیصلے
🚨 (35) ایر_ان: مجتبیٰ خامنہ ای کی سپریم لیڈر بننے کے بعد پہلی ویڈیو جاری، صحت سے متعلق قیاس آرائیاں برقرار
🚨 (36) کولمبیا کے دائیں بازو کے نئے صدر کا پہلا دن: امریکا کا ایک ارب ڈالر امداد کا اعلان
🚨 (37) شیخ حسینہ کے ساتھ ایونٹ میں شرکت پر شکیب الحسن کی ٹیم میں واپسی کے امکانات ختم
🚨 (38) اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
🚨 (39) عمان سے معاہدہ طے ہو جانے کا مطلب آبنائے ہرمز کا کھلنا نہیں ہے: ایر_ان
🚨 (40) ٹرمپ نے اپنے سابق وکیل ٹوڈ بلانش کو امریکا کا اٹارنی جنرل بنا دیا
🚨 (41) امریکا جب تک ایر_ان کی تمام شرائط نہیں مان لیتا، آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: پاسـداران انـقـلاب
🚨 (42) گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال: صنعتوں کا پہیہ جام ہونے سے معیشت کو بھاری نقصان کا خدشہ
🚨 (43) پی ٹی آئی لانگ مارچ: اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ساتھ پی پی پی سے بھی رابطے کا امکان
🚨 (44) سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں سیل ڈیڈز نامکمل، خزانے کو 70 کروڑ سے زائد کا نقصان
🚨 (45) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان بھی نئے انتظامی یونٹس اور چھوٹے صوبوں کے قیام کے حامی
🚨 (46) میر رضا علی کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید نے خود کو بے بس قرار دے دیا
🚨 (47) راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے لائی خاتون سے زبردستی جنسی زیـاـ دتی، ملزم گرفتار
🚨 (48) اسلام آباد: پاکستان، سعودیہ، ترکیہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں سرکاری عمارتوں کو سجا دیا گیا
🚨 (49) پاکستانی اسکواڈ ٹیسٹ سیریز کیلیے انگلینڈ پہنچ گیا
🚨 (50) پولیس تفتیش کے بجائے میر رضا کے اہلِ خانہ کو ہراساں کر رہی ہے: وکیل جبران ناصر
🚨 (51) میر رضا کیس: دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کھوپڑی، پسلی اور کولہے میں فریکچر کی تصدیق
🚨 (52) عمان مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز کی بحالی نہیں، عارضی راستوں کا قیام ہے: عباس عراقچی
🚨 (53) مشرقِ وسطیٰ پر پُراسرار گولے کی پرواز، پینٹاگون نے 'یو ایف او' کی نئی ویڈیو جاری کردی
🚨 (54) سری لنکا کی مختلف جیلوں میں قیدیوں کے فرار کی کوشش، 3 ہلاک
🚨 (55) ایر_ان اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز معاہدہ جلد ہونے کا امکان ہے: امریکی عہدیدار کا دعویٰ
🚨 (56) 'اسلحے میں کمی کا خدشہ': امریکی آرمی چیف کا ٹرمپ کو ایر_ان جنگ سے نکلنے کا مشورہ
🚨 (57) انٹرنیشنل نیو کلیئر سائنس اولمپیاڈ: پاکستانی ٹیم نے ایک طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیت لیے، 2027 میں چوتھے اولمپیاڈ کی میزبانی پاکستان کرے گا
🚨 (58) وراثت کی مساوی تقسیم: خلیجی امیر خاندان بیٹوں اور بیٹیوں کے حصوں میں فرق کم کرنے کیلئے برطانوی قانون کے تحت وصیت نامے تیار کرنے لگے
🚨 (59) پاکستان نے امریکا اور ایر_ان کو مذاکرات کی میز پر لا کر وہ سفارتی کردار ادا کیا جو بڑی طاقتیں نہ کر سکیں: تجزیہ ساؤتھ ایشین وائسز
🚨 (60) لاہور میں موسلادھار بارش، ملی میٹر میں سنچری، نشیبی علاقے زیرِ آب
🚨 (61) گولی پیچھے سے لگی تھی، جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے: میر رضا کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ
🚨 (62) عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کیلئے نئے راستے کے قیام سے متعلق معاہدے کے قریب پہنچ گئے: ایر_انی وزیر خارجہ
🚨 (63) راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیـاـ دتی، ملزم گرفتار
🚨 (64) جب تک رکن ممالک پر حملہ نہیں ہوتا، دفاعی معاہدے کے تحت ایران سمیت کوئی ملک ہدف نہیں ہوگا: ترکیے
🚨 (65) بھارت: شوہر نے کھانا تیار نہ کرنے اور سوشل میڈیا ریلز بنانے پر بیوی کو قتــل کر ڈالا
🚨 (66) دھرنے کا حل نکلتا ہے تو 20 یا 21 اگست تک راولاکوٹ میں الیکشن ممکن ہوگا: چیف الیکشن کمشنر
🚨 (67) کراچی: میر رضا کی قبر کشائی مکمل، لاش کے نمونے حاصل کرلیے گئے، والد کا اظہار اطمینان
🚨 (68) بھارتی خاتون نے سب سے لمبے بال ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
🚨 (69) تیل، گھی اور دودھ کے معیار پر لیبارٹری رپورٹ پیش، 491 نمونوں میں سے 315 معیاری قرار
🚨 (70) الٹی گنتی والے خود بھی سیدھے ہوجائیں گے اور ان کی گنتی بھی سیدھی ہو جائے گی: رانا ثنا اللہ
🚨 (71) ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان ویٹرنز ٹیم کو پہلے میچ میں شکست
🚨 (72) قومی کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری
🚨 (73) کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مشتعل افراد کا حملہ، ایس ایچ او زخمی
🚨 (74) میجر طفیل شہید نشان حیدر کی 68 ویں برسی، مسلح افواج کے سربراہان کا خراج عقیدت
🚨 (75) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ ادا
🚨 (76) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک
🚨 (77) لاہور: پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتــل کیس میں ملوث ملزمہ گرفتار
🚨 (78) میر رضا علی کا موت سے چند گھنٹے قبل بھیجا گیا آڈیو میسج سامنے آگیا، وائس بیٹے کی نہیں ہے، والد نے تردید کردی
🚨 (79) سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپےہوگئی
🚨 (80) آپ نے مارنا ہے تو کتنوں کو ماریں گے؟ فرعون سے زیادہ ظلم تو نہیں کرسکتے۔ یہ ملک ہمارا ہے، سب معافی مانگیں، قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
Follow All Pakistan Jobs Preparation's WhatsApp channel. PPSC FPSC CSS NTS PMS jobs
About
Educators
PPSC FPSC CSS PMS NTS educators teacher lecturer SS,Book, teachers,GAT BZU university, PDF books, online Jobs, Sindh Punjab Balochistan KPK PPSC model papers FPSC model papers lecturer , AEO ESE SESE SSF SST PST EST online apply, advertising,adds, and pdf book's for preparation of all jobs. Join 225K followers for the latest updates.