ماں جی ویلفیئر فاونڈیشن

ماں جی ویلفیئر فاونڈیشن

Share

Helping the poor Helping the needy

19/03/2026
26/03/2025

سلسلہ مستانوی14/8Rگل آباد شریف خانیوال

09/01/2025

ہر حال میں اپنے رب کا شکر ادا کریں اس کی نعمتوں کا ذکر کریں اس کے فضل پر خوش ہوا کریں۔ وہ خالق کائنات مالک کل اپنے بندوں کے شکر پر خوش ہوتا ہے اور انہیں مزید نوازتا ہے
゚viralシ

11/07/2024

ان شاءاللہ

Photos from ‎ماں جی ویلفیئر فاونڈیشن‎'s post 16/06/2024

*ابا حضور کو happy Father's day*
کائنات کی وہ ہستی جو اپنے لہو کا آخری قطرہ بھی اپنی اولاد کی خوشیوں کے لیئے وقف کر دے اسے باپ کہتے ہیں۔ رب بندے کو پالتا ہے پالنے کی اس صفت کا ایک ذرہ اللہ نے والدین کو عطا کیا اور انہیں ذمہ داری سونپ دی کہ اپنی اولاد کو کھلاؤ پلاؤ ان کی پرورش کرو۔ دیکھا جائے تو خدا نے کتنی بڑی ذمہ داری والدین کو سونپ دی۔ اور سلام ہے ان والدین کو جو حقیقی معنیٰ میں اس ذمہ داری کو نبھاتے ہیں اور نبھا رہے ہیں
اولاد جس مقام پر بھی پہنچ جائے وہ والدین کا شکریہ ادا نہی کر سکتی والدین کی دی ہوئی قربانیوں کا ایک فیصد بھی ہم اپنی پوری زندگی میں نہی موڑ سکتے۔
والدین زندہ ہیں تو ان کی خدمت میں دن رات بسر کیجیئے اور اگر انتقال کر گئے ہیں تو ان کے لیئے صدقہ جاریہ کا اہتمام کرتے رہیں
اللہ پاک ہمارے والدین کو سلامت رکھے انہیں صحت و سلامتی والی زندگی عطا فرمائے ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین ثم آمین
اور جن کے والدین اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے اللہ ان کی بخشش فرمائے آمین ثم آمین

05/05/2024

6 مئی یوم پیدائش صاحبزادہ پیر تقی امیر شاہ
اللہ کی طرف سے عطا کردہ زندگی اس کی امانت ہے انسان کو اس امانت کی ہمہ وقت حفاظت کرنی چاہیئے ماہ و سال بدل رہے ہیں ہر آنے والا سال اللہ کے قریب کر رہا ہے یعنی امانت کی واپسی کا وقت قریب سے قریب تر ہو رہا ہے امین شخص سے امانت کی واپسی کا مطالبہ کیا جائے تو اسے کوئی خوف نہی ہوتا لیکن خائن شخص حیل و حجت کی راہیں تلاش کرتا ہے لیکن یاد رکھیں امانت کی واپسی یقینی ہے اس لیئے خود کو امانت دار بنائے اور اس زندگی کی حفاظت اللہ کے احکام کی روشنی میں کیجیئے تاکہ زندگی کے اختتام پر امانت کی واپسی پر افسوس نہی بلکہ راحت و سکون میسر ہو
صاحبزادہ پیر تقی امیر شاہ

17/04/2024

ہمدردی و احساس کا ہمارے اندر زندہ ہونا دراصل ہمارے ضمیر کے زندہ ہونے کا ثبوت ہے

17/04/2024

اللہ پاک ہمارے والدین کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

17/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Waseem Sadiq, Junaid Bajwa, H Junaid Shkori, Imran Ali, Usman Ali, جگری گروپ سرحد, Arain Saab, Muhammad Babar, Fakhar Sanpal, عبدلجببار پردیسی, Rao Ahtisham, Usman Usman Raza, Quasimali J Utt Quasim, Azan Ali, Muhammad Rasheed, M Naeem M Naeem, Malik Ashraf, شحیب بٹ بٹ .

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore