08/12/2024
اَلْحَمْدُلِلّٰه آج عوامی لیڈر محمد افضل کھوکھر صاحب MNA چوہدری شہزاد نزیر سندھو صاحب اور میاں بلال نمبردار سابقہ چیئرمین صاحب نے اپنے حلقے
بلال ٹاؤن میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کردیا گیا۔اور تمام بھائیوں کی محبت کا شُکریہ جو جلسے میں تشریف لائے۔ ❤️
06/03/2024
سی ایم پنچاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیرمین میاں محمد بلال نمبردار موضع بھوبتیاں اور جنرل کونسلر حاجی اقبال نے حسن کوٹ میں صفائی کروائی اور لوگوں کےمسائل سنے اور جلد حل کروانے کی یقین دہائی کرائی
05/03/2024
چیرمین میاں محمد بلال نمبردار موضع بھوبتیاں اور چوہدری محبوب صدرِ پی ٹی آئی یوسی 269 نے مہر غلام نبی کی اسلحہ ڈیلر کی شاپ کا افتتاح کیا اللہ بھائی کے کاروبار میں برکت دے آمین
05/03/2024
سی ایم پنچاب محترمہ مریم نواز کی ہدایت پر چیرمین میاں محمد بلال نمبردار نے دبئی ٹاؤن میں صفائی کروائی اور لوگوں کےمسائل سنے اور جلد حل کروانے کی یقین دہائی کرائی