Qadar-e-Bashar

Qadar-e-Bashar

Share

Qadar e Bashar is a student based society in Law College Punjab University,to help students for education, Career Counselling and Climate Change awareness. 1.

Start something for Qadar e Bashar. ( Deference of Mankind) What is Qadar-e-Bashar? It is a non-profit welfare organisation which solves cases pertaining to health and educational issues. It tries to mobilize resources to provide educational opportunities for vulnerable stratum , and ensures health facilities for necessitous people.

2. How to get membership of QeB? After every three months, QeB

Photos from Qadar-e-Bashar's post 29/04/2024

It is with a heavy heart that we announce the closure of Qadar Bashar Welfare Society after three years of dedicated service to our community. Throughout our journey, we have worked tirelessly to make a positive impact, addressing educational needs, providing medical assistance through camps, fostering open dialogue through discussion forums, and promoting literacy with our library and book fair events.
We are immensely proud of the progress we have made and the lives we have touched, but unfortunately, we are unable to continue our operations at this time. We extend our deepest gratitude to all those who supported us along the way, whether through donations, volunteer work, or simply spreading the word about our cause.
Though our journey may be coming to an end, we hope that the seeds we've planted will continue to grow and flourish in the hearts and minds of those we've served. Thank you for being a part of our story. Farewell, and may we all continue to strive for a brighter future together.

28/02/2024

پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے طالب علم جن کو اپنی بی اے کے فیس جمع کروانے کے لیے ہمارے تعاون کی ضرورت تھی۔ الحمدللہ، آپ سب کے تعاون سے وہ اپنی بی اے کی فیس جمع کروانے میں کامیاب ہوئے۔ ٹیم قدر بشر آپ کے اس جذبے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔شکریہ۔

فیس کی جمع شدہ رسید درج زیل ہے ۔

25/02/2024

ایک طالب علم جن کا تعلق پنجاب یونیورسٹی لا کالج سے ہے۔ ان کے والد صاحب کی تنخواہ انتہائی معقول ہے ۔مالی مشکلات کے باعث وہ بمشکل اپنی لا کی فیس ہی ادا کر پائے ہیں ۔اب انہیں .B.A کے امتحانات کی فیس جمع کرانے کے لیے ہم سب کی مدد درکار ہے اپ سب سے گزارش ہے کہ اس مشکل وقت میں ان کی مدد کریں۔ شکریہ

24/02/2024

یونیورسٹی آف ایجوکیشن کی طالبہ، جن کے والدین وفات پاگئے ہیں۔ جس باعث ان کو اپنی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ٹیوشنز دینا پڑتی ہیں۔ان کو اپنی سمسٹر کی فیس ادا کرنے کے لئے دس ہزار روپے درکار تھے۔ اس کے لئے انہوں نے قدربشر سے مدد طلب کی تھی۔ آپ سب کے تعاون کے باعث ہم ان کی فیس ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ شکریہ۔

15/12/2023

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ، جن کے والدین حیات نہیں ہیں۔ جس باعث وہ اپنے رشتہ دار کے گھر رہتی ہیں۔ ان کو اپنی سمسٹر کی فیس ادا کرنے کے لئے رقم درکار ہے۔ جس کے لئے انہوں نے قدربشر سے مدد کی درخواست کی ہے۔ آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔ جس باعث ہم ان کی فیس جمع کرنے میں کامیاب ہوئے۔
Thank you to All our donors
Our donors are our strength❤️


19/11/2023

Virtual University Student Fee case has been submitted successfully with the help of our worthy donors.
Our Donors are our Strength

06/11/2023

یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے طالبعلم، جن کے والد مزدور ہیں۔ ان کی آمدن کم ہونے کے باعث ان کے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔اس سب مشکلات میں یہ طالبعلم تعلیم کے ساتھ نوکری بھی نہیں کرسکتے کیونکہ ان کی طبیعت ناساز رہتی ہے ۔ان کو اپنی یونیورسٹی کی فیس ادا کرنے میں دشواری ہے۔ جس کے لئے انہوں نے قدربشر سے مدد کی درخواست کی ہے۔ آپ سب سے اپیل ہے کہ ان کی اس مشکل میں مدد کریں تاکہ یہ اپنی فیس ادا کریں اور اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں۔ شکریہ


30/10/2023

Fee challan of Allama Iqbal open university ‘s students has been submitted successfully with the help of our worthy donors
Note: The Donation compaign was for the admission in the Private BA In Punjab University but due to some technical issue the candidate failed to get admission in PU. So, she got Admission in Allama Iqbal open University.
Our Donors are our Strength

22/10/2023
12/10/2023

ایک طالبہ، جن کے والد ڈرائیور ہیں مگر اپنی بیماری کے باعث وہ ڈرائیونگ یا کوئی بھی کام نہیں کر سکتے۔ جس کے باعث ان کو شدید معاشی تنگدستی کا سامنا ہے۔ ان کو اپنی تعلیم جاری رکھنا ہے۔ جس کے لئے انہیں بی۔اے میں ایڈمیشن حاصل کرنے کے لئے فیس درکار ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ان بہن کی ایڈمیشن فیس ادا کرنے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ۔
Our Donors are our strength

22/09/2023

یونیورسٹی اف ایجوکیشن کی ایک طالبہ، اپنے والد صاحب کی وفات کے بعد معاشی تنگدستی کا شکار ہیں۔اپنے گھریلو اخراجات کو پورا کرنے اور اپنے تعلیمی سفر کو جاری رکھنے کے لیے وہ ٹیوشن بھی پڑھاتی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے لیے اپنی یونیورسٹی کی فیس ادا کرنا ممکن نہیں ہو پا رہا تھا جس کے لیے انہوں نے قدر بشر سے رابطہ کیا ہے۔
الحمدللہ قدر بشر نے اپ سب کے تعاون سے اس مشکل وقت میں ان کی مدد کی ہے اور انہیں ان کی سمسٹر کی فیس کی ادائیگی کے لیے مطلوبہ رقم ادا کر دی ہے۔ اپ سب کے تعاون کا شکریہ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore