Department of Labour and Human Resource, Punjab

Department of Labour and Human Resource, Punjab

Share

The Labour & Human Resource Department is committed to its mandate of promoting welfare of workers.

Photos from Department of Labour and Human Resource, Punjab's post 18/03/2026
10/03/2026

ADVISORY

Photos from Department of Labour and Human Resource, Punjab's post 04/02/2026

Holidays Notification in Punjab Province

26/01/2026

صنعتی و تجارتی اداروں میں فائر سیفٹی قوانین پر سختی سے عمل درامد کروانے کے لیے پنجاب حکومت متحرک۔

21/01/2026

صوبائی وزیر لیبر و انسانی وسائل محمد منشاء اللہ بٹ کا گوجرانوالہ ڈویژن کا دورہ، فیلڈ میں بھرپور متحرک۔ صوبائی وزیر لیبر کا سوشل سکیورٹی ہسپتال اور ڈائریکٹوریٹ گوجرانوالہ کا جامع و تفصیلی معائنہ

14/01/2026
27/10/2025

صوبائی وزیر منشاء اللہ بٹ کی زیرِ صدارت لیبر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا اہم اجلاس

اجلاس میں میں صوبہ بھر کے ڈائریکٹرز بذریعہ ویڈیو لنک موجود تھے ۔

سیکرٹری لیبر نعیم غوث اور ڈی جی لیبر کلثوم حی نے محکمانہ امور پر بریفنگ دی

سیالکوٹ میں نیا ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے گا۔ منشاء اللہ بٹ

یہ فیصلہ فیکٹریوں کی زیادہ تعداد اور عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔
منشاء اللہ بٹ

نئے ڈائریکٹوریٹ سےانسپیکشن اور فیلڈ سروسز میں بہتری آئے گی۔ منشاء اللہ بٹ

صوبے میں کم از کم اجرت کے نفاذ کے لیے فیکٹریوں اور اداروں کی انسپکشن کی گئ۔ ڈی جی لیبر کلثوم حی

1992864 ہزار مزدوروں کو مقررہ اجرت کی فراہمی یقینی بنائی گئ ۔ بریفنگ

آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ (OSH) کے تحت 6480 سے زائد فیکٹریوں کی انسپکشن عمل میں لائی گئ ۔

آوکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ کی سہولیات کی عدم دستیابی پر۔325ایف آئ آر اور 28 یونٹ سیل کیے گئے ۔بریفنگ

پنجاب چائلڈ لیبر ایکشن پلان 2025-28 پر عملدرآمد شروع کیا جاچکا ہے ۔ ڈی جی لیبر کلثوم حی

3 ہزار بچوں کو جبری مشقت سے نکال کر سکولوں میں داخل کیا گیا ہے ۔ بریفنگ

لیبر انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم (LIMS) فعال، 90 فیصد ریکارڈ ڈیجیٹل کر لیا گیا ہے ۔ بریفنگ

تمام ڈائریکٹرز صوبہ بھر میں چائلڈ لیبر کی روک تھام اور ان کی ایجوکیشن کے لیے مثبت اقدامات کو یقینی بنائیں ۔ نعیم غوث سیکرٹری لیبر

مزدوروں کے لیے محفوظ اور صحت مند ماحول حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ منشاء اللہ بٹ

25/10/2025

M Mansha Ullah Butt
Govt of Punjab

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


26 Main Gulberg
Lahore
54000