M.Hafeez V loger

M.Hafeez V loger

Share

Digital Content Creator

28/05/2026

“چین کے سامنے امریکہ بے بس؟ 😳 دنیا کی اصل طاقت سامنے آگئی!”
“ٹرمپ چین مانگنے گیا تھا؟ 🔥 عالمی طاقت کا نیا کھیل بے نقاب!”

26/05/2026

😳 “امریکی وزیر کو چین میں روک لیا گیا!”
صرف ایک سوال نے دنیا کو ہلا دیا: “کارڈ کہاں ہے؟”

24/05/2026

“پاکستانی نوجوان کا خفیہ پلان ناکام!”
“صرف آسٹریلیا جانے کیلئے یہ سب؟ 😳”

23/05/2026

19/05/2026

پاکستان کی “کوکین کوئین” گرفتار!
پنکی عرف انمول کی خفیہ دنیا بے نقاب 😳

17/05/2026

15/05/2026

70 نیوی اہلکار بھارت کے ہاتھوں مروانے کے بعد اجیت دوول سے جھپیاں اور پپیاں جاری و ساری ہیں آراقچئی بھارت میں کسی اجلاس میں گیا تھا اگر اپنے ان مرنے والوں کے بارے موصوف نے کوئی احتجاج ریکارڈ کروایا ہو تو بتائیے گا

15/05/2026

مشرقِ وسطیٰ میں نئی دفاعی صف بندی! 🚨🇮🇳🇦🇪
بھارتی وزیراعظم مودی کا کل 2 گھنٹے کا ہنگامی دورہ یو اے ای۔ اطلاعات ہیں کہ ایران کے خلاف دفاع کے لیے بھارتی جنگی طیاروں کی یو اے ای میں تعیناتی کا معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ کیا بھارت اب مشرقِ وسطیٰ کا نیا 'پلیس مین' بننے جا رہا ہے؟
وزیراعظم مودی کا محض دو گھنٹے کے لیے یو اے ای پہنچنا ظاہر کرتا ہے کہ معاملہ انتہائی ہنگامی اور اسٹریٹجک نوعیت کا ہے۔ اگر بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پا جاتا ہے اور بھارتی جیٹس کے اسکواڈرن وہاں تعینات ہوتے ہیں، تو یہ مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں ایک تاریخی موڑ ہوگا۔ بھارت جو روایتی طور پر مشرقِ وسطیٰ کے تنازعات میں غیر جانبدار رہنے کی کوشش کرتا رہا ہے، اب عملی طور پر ایک فریق بنتا نظر آ رہا ہے۔ یہ پیش رفت نہ صرف ایران بلکہ پاکستان کے لیے بھی اہم ہے، کیونکہ بھارت کی خطے میں فوجی موجودگی جنوبی ایشیا کے دفاعی توازن پر بھی اثر انداز ہو سکتی ہے۔

13/05/2026

شمالی کوریا کے صدر پر حملہ ہوا تو فورا امریکہ پر ایٹمی حملہ کیا جائے گا قانون پاس ہوگیا

12/05/2026

روٹی چوری کا معاملہ جج صاحب کا انوکھا فیصلہ

10/05/2026

ایران امریکہ جنگ

Want your business to be the top-listed Government Service in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore