اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عوام اور تاجروں دونوں کے ساتھ زیادتی ہے۔
روزگار پہلے ہی تباہ حال ہے، مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، اوپر سے بلاوجہ پابندیاں لگا کر چھوٹے کاروبار ختم کیے جا رہے ہیں۔
حکومت کو سمجھنا ہوگا کہ بازار بند کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، بلکہ ہزاروں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں۔
آج انجمنِ تاجران کی پریس کانفرنسیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام اب اس ظلم، بےحسی اور ناقص پالیسیوں سے تنگ آ چکی ہے۔
ISF Daska
Insaf student federation Tehsil Daska
11/05/2026
حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان کی عوام کے لئیے برداشت کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے کارڈ ایکٹیوٹ کرنے پر آپکو روزانہ
(میری قوم برداشت کرو) کا میسج آئے گا جس سے غریب عوام کو حوصلہ ملے گا 🫴
25/04/2026
🎉 پاکستان تحریک انصاف کے تیسویں یومِ تاسیس کے موقع پر شاندار تقریب 🎉
حقیقی ایم پی اے PP-51 ڈسکہ و سابقہ صدر ISF پنجاب وقاص افتخار،
راہنما پاکستان تحریک انصاف و سابقہ جنرل سیکرٹری ISF ضلع سیالکوٹ چوہدری فرقان بیدار،
تحصیل صدر ISF حافظ شعیب،
تحصیل جنرل سیکرٹری ملک علی گلریز
اور دیگر عہدے داران و کارکنان نے مل کر پاکستان تحریک انصاف کے 30ویں یومِ تاسیس کا کیک کاٹا۔
✨ اس موقع پر پارٹی کی کامیابیوں، جدوجہد اور مستقبل کے عزم کو دہرایا گیا۔
✨ کارکنان نے پارٹی قیادت کے ساتھ اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔
“اکیلا چلا تھا جانبِ منزل، لوگ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا”
💚 پاکستان تحریک انصاف زندہ باد
💚 عمران خان زندہ باد
25/04/2026
اکیلا چلا تھا جانب منزل
لاگ آتے گئے کارواں بنتا گیا
تیسواں یوم تاسیس مبارک
واپڈہ والوں سے گزارش ہے 🙏
اپنے کھمبے اور تاریں اتار لیں ⚡
اللہ تعالیٰ پرندوں کے بیٹھنے کا کوئی اور وسیلہ بنا دے گا 🐦🌿
13/04/2026
05/04/2026
قائد طلبہ سابقہ صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن سینٹرل پنجاب جناب چوہدری افراسیاب گجر کو جنرل سیکرٹری انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
゚ ゚
ڈسکہ میں نیا پیکج لانچ:
پٹرول 460 روپے لیٹر + 2000 روپے چالان فری! 😏
موٹر سائیکل چلانا نہیں، اب تو لگتا ہے کوئی VIP سروس انجوائے کر رہے ہیں…
ہر موڑ پر “خوش آمدید” بھی اور “جرمانہ” بھی!
20/02/2026
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
ظالموں حیا کرو فرقان کو رہا کرو
چوہدری فرقان بیدار ایڈووکیٹ (سابقہ جنرل سیکرٹری ضلع سیالکوٹ) کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں 5 دن کیلئے پابند سلاسل کرنے کی سخت مذمت کرتے ہیں
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسکہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Adiala Road
Lahore
