Ferozwala main PAT our TMQ ki taraf se CH M Afzal Wraich ki.janib se Eid milan pari ka shandar ahtmam kia gaya.
Pakistan aazad social welfear socity
ہماری تنظیم پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی ہے ۔
20/09/2022
ہم جنس پرستی کا قانون نا منظور
16/09/2022
ماشاللہ منہاج انٹرنیشنل کانفرنس حال میں آج جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب۔ تحریک منہاج القرآن فیروزوالا کو کامیاب ترین ختم نبوت کانفرنس کروانے پر خصوصی مبارکباد دی۔ اور تنظیم کی کامیابی کے لیے دعا فرمائی۔
16/09/2022
979 واں عرس مبارک داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
12/09/2022
فیروزوالہ سب سے اعلیٰ
17 ویں سالانہ کامیاب ترین ختم نبوّت کانفرنس فیروزوالہ
17ویں سالانہ تاجدارِ ختم نبوّت کانفرنس
تمام اُمت مسلمہ کو دعوت عام
10 ستمبر 2022 بروز ہفتہ شام 7:30 بجے
پرل پیلیس سابقہ سینا من میریج حال میں جی ٹی روڈ فیروزوالہ
06/09/2022
دعوتِ عام
17ویں سالانہ ختم نبوّت کانفرنس
موضوع: تحفظ ختم نبوت ،تحفظ ناموسِ رسالت
خصوصی خطاب: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب
زیرسرپرست: چودھری محمد افضل وڑائچ
(ڈورےبیکری والے)
خصوصی کاوش: عمران رشید قادری (صدر تحریک منہاجالقرآن فیروزوالہ)
خاور ستی (صدر پاکستان آزاد سوشل ویلفئیر سوسائٹی)
05/09/2022
پاکستان آزاد سوشل ویلفئیر سوسائٹی
27/05/2022
عرس مبارک بابا جی صدیقی سرکار عرف جنڈ پیر سرکار
رسول پارک تحصیل فیروزوالہ ضلع شیخوپوره
18/05/2022
لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں ڈکیتی۔
مزید جانیئے اس ویڈیو میں لنک نیچے دیا گیا ہے
https://youtu.be/2GYF1ycxQpo
15/05/2022
چولستان😭
اے زمین وآسمان کے مالک تیری بےزبان مخلوق پیاس سے مر رہی ہے، تو اپنی خیر اور رحمت والی بارش برسا۔ آمین
سب مل کر دعا کریں یااللہ چولستان میں رحمت کی بارش برسا دے۔ آمین
03/05/2022
ہماری تنظیم کی خدمات
(پاکستان آزاد سوشل ویلفیئر سوسائٹی)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Lahore
